پرنسپل جنرل ہسپتال

پرنسپل جنرل ہسپتال پروفیسر الفرید ظفر کا ایمرجنسی کا دورہ،ڈینگی و سموگ کاؤنٹر زکا جائزہ لیا

لاہور(زاہد انجم سے)پرنسپل پوسٹ گریجویٹ میڈیکل انسٹی ٹیوٹ پروفیسر ڈاکٹر سردار محمد الفرید ظفر نے لاہور جنرل ہسپتال کے شعبہ ایمرجنسی کے اچانک دورے کے دوران ڈینگی و سموگ کاؤنٹرز کا تفصیلی جائزہ لیا اور ڈاکٹرز،نرسز اور پیرا میڈیکل سٹاف مزید پڑھیں

ڈینگی

24گھنٹوں کے دوران پنجاب کے ڈینگی کے مزید125 ،کورونا کے 53کیسز رپورٹ ہوئے

لاہور(رپورٹنگ آن لائن)گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران صوبہ بھر سے ڈینگی کے مزید125 اور کورونا کے 53کیسز رپورٹ ہوئے ۔ ترجمان محکمہ صحت کے مطابق راولپنڈی سے 50، لاہور سے 39 ، گوجرانولہ 9 ،ملتان، شیخوپورہ اور اوکاڑہ سے سے مزید پڑھیں

جنرل ہسپتال

جنرل ہسپتال میں ڈینگی کلینیکل مینجمنٹ ورکشاپ،قصور سمیت دیگر ہسپتالوں کے ڈاکٹرز /نرسز کی شرکت

لاہور(رپورٹنگ آن لائن)محکمہ سپیشلائزڈ ہیلتھ کئیر اینڈ میڈیکل ایجوکیشن کی ہدایت پر لاہور جنرل ہسپتال میڈیکل یونٹ 3کے زیر اہتمام ڈاکٹرز اور نرسز کیلئے ڈینگی کلینیکل مینجمنٹ کی تربیت ورکشاپ کا انعقاد کیا گیاجس میں ڈسٹرکٹ ہیڈ کو ارٹر ہسپتال مزید پڑھیں

وزیراعلی پنجاب

ڈینگی کے مرض کو پنجاب میں پھیلنے سے بروقت روکنا ضروری ہے، وزیراعلی پنجاب

لاہور (رپورٹنگ آن لائن ) وزیراعلی پنجاب سردار عثمان بزدار نے کہا ہے کہ ڈینگی کے مرض کو پنجاب میں پھیلنے سے بروقت روکنا ضروری ہے۔ وزیراعلی عثمان بزدار سے صوبائی وزیر صحت ڈاکٹر یاسمین راشد کی ملاقات ہوئی جس مزید پڑھیں

ڈینگی پھیلانے والے مچھر

مچھروں سے بچنا ہے تو سرخ و سیاہ رنگ کے کپڑوں سے اجتناب کیجئے،ماہرین

واشنگٹن(رپورٹنگ آن لائن )ماہرین نے کہا ہے کہ بالخصوص ڈینگی پھیلانے والے مچھر ایڈیز ایجپٹائی سرخ اور سیاہ رنگوں کی جانب راغب ہوتے ہیں۔ اس کے علاوہ ماہرین کہتے رہے ہیں کہ مچھر پسینے اور خود ہماری سانسوں کی جانب مزید پڑھیں

عثمان بزدار

کورونا وبا کے بعد ڈینگی پر اپوزیشن کا سیاست کرنا بے حسی کی انتہا ہے، عثمان بزدار

لاہور(رپورٹنگ آن لائن)وزیراعلی عثمان بزدار نے کہا ہے کہ کورونا وبا کے بعد ڈینگی پر اپوزیشن کا سیاست کرنا بے حسی اور سنگدلی کی انتہا ہے، اپوزیشن عناصر مخالفت برائے مخالفت میں انسانی زندگیوں پر بھی پوائنٹ سکورنگ کرنے سے مزید پڑھیں

ڈینگی

ملک بھر میں ڈینگی کے وار، پنجاب میں مہلک مرض نے مزید 5 افراد کی جان لے لی

لاہور(رپورٹنگ آن لائن) ملک بھر میں ڈینگی کے وار جاری ہیں۔ پنجاب میں مہلک مرض نے مزید 5 افراد کی جان لے لی، سیکڑوں نئے مریض بھی سامنے آگئے۔ خیبرپختونخوا میں بھی 110 نئے کیس رپورٹ ہوئے۔ ڈینگی سے پنجاب مزید پڑھیں