ڈینگی

ڈینگی کے مریضوں میں کمی ،صوبے بھر میںصرف18مریضوں میں ڈینگی کی تصدیق

لاہور(رپورٹنگ آن لائن)24 گھنٹے کے دوران صوبے بھر میں18نئے مریضوں میں ڈینگی کی تصدیق ہوئی۔ سیکرٹری صحت علی جان خان کے مطابق لاہور میں 10،گوجرانوالہ ،فیصل آباد میں 2،2،ملتان ،شیخو پورہ، اوکاڑہ اور نارووال میں ڈینگی کا ایک ،ایک نیا مزید پڑھیں

جنرل ہسپتال

جنرل ہسپتال: 40سال تک نرسنگ کے شعبے سے وابستہ انور سلطانہ کے اعزاز میں الوداعی تقریب کا انعقاد

لاہور(رپورٹنگ آن لائن) پرنسپل پوسٹ گریجویٹ میڈیکل انسٹی ٹیوٹ و امیر الدین میڈیکل کالج پروفیسر ڈاکٹر سردار محمد الفرید ظفر نے کہا ہے کہ میڈیکل کا شعبہ نرسنگ کے بغیر کسی طور پر مکمل نہیں ہوتا، مریضوں کے علاج معالجے، مزید پڑھیں

ڈینگی

موسم میں تبدیلی، فیصل آباد میں ڈینگی کے وارتیز‘ ہسپتالوں میں مریضوں کی تعداد میں خوفناک حد تک اضافہ

فیصل آباد (رپورٹنگ آن لائن)موسم میں تبدیلی‘ درجہ حرارت میں کمی کے باعث فیصل آباد میں ڈینگی کے وار تیز‘ ہسپتالوں میں مریضوں کی تعداد میں خوفناک حد تک اضافہ‘ محکمہ صحت کی انسداد ڈینگی یونٹ کے دعوے کاغذی کارروائیوں مزید پڑھیں

ڈینگی

پنجاب میں ڈینگی کے مریضوں کی تعداد میں اضافہ جاری، مزید 111 کیسز رپورٹ

لاہور (رپورٹنگ آن لائن)صوبائی دارالحکومت سمیت پنجاب بھر میں ڈینگی کے مریضوں کی تعداد میں بتدریج اضافہ جاری ۔ محکمہ صحت پنجاب کی رپورٹ کے مطابق گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران صوبے بھر میں 111 مزید ڈینگی کے مریض رپورٹ مزید پڑھیں

ڈینگی

ڈینگی کے وار جاری، پنجاب میں مزید121مریضوں میں ڈینگی کی تصدیق

لاہور(رپورٹنگ آن لائن)گزشتہ 24گھنٹے کے دوران صوبے بھر میں 121نئے مریضوں میں ڈینگی کی تصدیق ہوئی ہے ۔ سیکرٹری صحت علی جان خان کے مطابق لاہور میں 42،راولپنڈی میں 37،ملتان میں 12،فیصل آباد میں 11،گوجرانوالہ میں 6،قصور میں 5،اٹک میں مزید پڑھیں

ڈینگی

اسلام آباد : ڈینگی کیسزمیں مسلسل اضافہ، مزید9 مریض سامنے آگئے

اسلام آباد (رپورٹنگ آن لائن) وفاقی دارالحکومت اسلام آباد میں ڈینگی کیسز میں مسلسل اضافہ دیکھنے میں آرہا ہے، گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران ڈینگی کےمزید9 کیسز رپورٹ ہوئے ہیں۔ ڈسٹرکٹ ہیلتھ آفیسرکے مطابق اسلام آباد میں ڈینگی سے متاثرہ مزید پڑھیں