مائیک جانسن

امریکہ، ٹرمپ کے حمایت یافتہ مائیک جانسن دوبارہ اسپیکر منتخب

واشنگٹن (رپورٹنگ آن لائن)منتخب امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے حمایت یافتہ مائیک جانسن امریکی ایوان نمائندگان کےدوبارہ اسپیکر منتخب ہوگئے۔ مائیک جانسن نے 215 کے مقابلے میں 218 ووٹ حاصل کر کے کامیابی حاصل کی، انتخاب سے پہلے 3 ری مزید پڑھیں

ٹرمپ یا کملا ہیرس

امریکی صدارتی انتخاب،ٹرمپ یا کملا ہیرس ، الٹی گنتی شروع،538 میں سے 270 الیکٹورل ووٹ جیت کے لیے درکار

واشنگٹن (رپورٹنگ آن لائن)امریکی صدارتی انتخاب کا آخری مرحلہ ، الٹی گنتی شروع ہوگئی ۔ ٹرمپ یا کملا ، 7ریاستیں فیصلہ کن کردارادا کریں گی، پنسلوانیا، جارجیا، شمالی کیرولینا ، مشی گن ، ایریزونا ، وسکونسن اور نیواڈا شامل ،کانٹے مزید پڑھیں

ٹرمپ

بائیڈن اور کاملا کے بیانات سے متاثر ہوکر مشتبہ شخص ویسٹ پام بیچ آیا، ٹرمپ

واشنگٹن (رپورٹنگ آن لائن)امریکا کے سابق صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے دعوی کیا ہے کہ صدر جو بائیڈن اور کاملا ہیریس کی جانب سے ان کے خلاف بیان بازی سے متاثر ہوکر ملزم ریان ویزلی روتھ ویسٹ پام بیچ آیا تھا مزید پڑھیں

صدر جو بائیڈن

بائیڈن امریکا کا دوبارہ صدر بننے میں ناکام ہوں گے؟سروے جاری

واشنگٹن(رپورٹنگ آن لائن)کیا جو بائیڈن امریکا کا دوبارہ صدر بننے میں ناکام ہوں گے؟ امریکی جریدے ٹائمز نے سروے جاری کردیا۔ غیرملکی خبررساں ادارے نے بتایاکہ سروے کے مطابق سابق صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی مقبولیت کا گراف تیزی سے بڑھنے مزید پڑھیں

جو بائیڈن

امریکا میں وسط مدتی انتخابات : سینٹ میں ڈیموکریٹس کو برتری حاصل

واشنگٹن (رپورٹنگ آن لائن ) امریکہ میں وسط مدتی انتخابات میں سینٹ میں ڈیموکریٹس کو ری پبلیکنز پر برتری حاصل ہو گئی، امریکی صدر جو بائیڈن کا کہنا ہے کہ امریکی الیکشنز کے نتائج پر بہت اچھا محسوس کر رہا مزید پڑھیں

ٹرمپ

نئی امریکی حکومت ایران کو اربوں ڈالروں سے نواز ے گی، ٹرمپ

واشنگٹن(ر پورٹنگ آن لائن)امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے ایک مرتبہ پھر الزام عائد کیا ہیے کہ نئی امریکی ڈیموکریٹ حکومت ایران کو اربوں ڈالر پیش کرے گی ،میڈیارپورٹس کے مطابق ٹرمپ نے مزید کہا کہ ان کی جیت کی صورت مزید پڑھیں

ٹرمپ

ہمارے پاس دھاندلی کے ثبوت ہیں جو اعلی عدالت میں دیں گے، ٹرمپ

واشنگٹن( رپورٹنگ آن لائن)امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے ڈیموکریٹس پر انتخابات چوری کرنے کا الزام عائد کرتے ہوئے کہا ہے کہ ان کے پاس دھاندلی کے ثبوت ہیں جسے اعلی عدالت میں پیش کریں گے۔غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق ڈونلڈ مزید پڑھیں

تاریخی شخصیات

امریکہ، غلامی کی حامی تاریخی شخصیات کے مجسمے ہٹانے کا بِل منظور

واشنگٹن (رپورٹنگ آن لائن)امریکہ کے ایوانِ نمائندگان نے ‘کیپیٹل ہل’ کی عمارت میں نصب امریکہ میں غلامی کی حمایت کرنے والی تاریخی شخصیات کے مجسمے ہٹانے کا بِل منظور کر لیا ہے۔ میڈیارپورٹس کے مطابق ڈیموکریٹس کے اکثریتی ایوان میں مزید پڑھیں