لاہور ہائیکورٹ

9مئی کے واقعات کی کوریج کرنیوالے ڈیجیٹیل میڈیا سے منسلک افراد کی گرفتاریوں کا اقدام ہائیکورٹ میں چیلنج

لاہور ( رپورٹنگ آن لائن) 9مئی کے واقعات کی کوریج کرنے والے ڈیجیٹیل میڈیا سے منسلک افراد کی گرفتاریوں کا اقدام لاہور ہائیکورٹ میں چیلنج کر دیا گیا ۔شہری نبیل رشید نے اظہر صدیق ایڈووکیٹ کے توسط سے درخواست دائر مزید پڑھیں