عارف علوی

قائداعظم کی 72 ویں برسی،صدر مملکت کی مزار پر حاضری، پھول چڑھائے

کراچی(ر پورٹنگ آن لائن) بانی پاکستان قائداعظم کی 72 ویں برسی کے موقع پر صدر مملکت عارف علوی، گورنر سندھ عمران اسماعیل اور وزیر اعلی سندھ مراد علی شاہ نے مزار پر پھول چڑھائے اور فاتحہ خوانی کی۔ پاک بحریہ مزید پڑھیں