احسن اقبال

پاکستان کو کلائمٹ چینج کے نقصانات سے بچنے کیلئے46ارب ڈالر کی ضرورت ہے،احسن اقبال

اسلام آباد(رپورٹنگ آن لائن) وفاقی وزیر احسن اقبال نے کہاہے کہ پاکستان کو کلائمٹ چینج کے اثرات سے بچنے کیلئے 46 ارب ڈالر کی ضرورت ہے، عالمی برادری کو پاکستان کو موسمیاتی تبدیلیوں کی تباہی سے بچانا ہوگا۔ادارہ برائے پائیدار مزید پڑھیں

carpet-association

ڈالر کے اتار چڑھائوکی وجہ سے برآمد کنندگان انتہائی تشویش میں مبتلا ہیں’ کارپٹ ایسوسی ایشن

لاہور(رپورٹنگ آن لائن) پاکستان کارپٹ مینو فیکچررز اینڈ ایکسپورٹرز ایسوسی ایشن کے سینئر وائس چیئرمین عثمان اشرف نے کہا ہے کہ ڈالر کے اتار چڑھائوکی وجہ سے برآمد کنندگان انتہائی تشویش میں مبتلا ہیں ، وفاقی حکومت کو اس تناظر مزید پڑھیں

ڈالر

ڈالر کی بلیک مارکیٹنگ کیخلاف تحقیقات کا دائرہ بڑھا دیا’ جمیل احمد

لاہور(رپورٹنگ آن لائن)گورنر اسٹیٹ بینک جمیل احمد نے کہا ہے کہ ڈالر کی بلیک مارکیٹنگ کے خلاف تحقیقات کا دائرہ بڑھا دیا،ڈالرکی بلیک مارکیٹنگ میں 8 سے زائد بینکوں کے خلاف تحقیقات ہورہی ہیں۔نجی ٹی وی سے گفتگو کرتے ہوئے مزید پڑھیں

ڈالر

ڈالر کی گراوٹ کا سلسلہ جاری، اوپن مارکیٹ میں 224 روپے سے بھی نیچے آگیا

کراچی( رپورٹنگ آن لائن) پاکستانی روپے کے مقابلے میں امریکی ڈالر کی گراوٹ کا سلسلہ جاری ہے جبکہ جمعرات کے روز بھی کاروباری دورانیے میں انٹر بینک اور اوپن مارکیٹ میں ڈالر کی قیمت مزید کم ہوگئی۔ایشیائی ترقیاتی بینک کی مزید پڑھیں

ڈالر

ا نٹر بینک میں ڈالر 2روپے، اوپن کرنسی میں ڈالر کی قدر میں1روپے سستا ہو گیا

کراچی( رپورٹنگ آن لائن) انٹر بینک میں روپے کے مقابلے ڈالر 2روپے سستا ہو گیا جبکہ اوپن کرنسی میں ڈالر کی قدر میں1روپے کی کمی واقع ہوئی ۔فاریکس رپورٹ کے مطابق بدھ کے روز مارکیٹ میں امریکی ڈالر کے مقابلے مزید پڑھیں

ڈالر

ڈالر کی قیمت میں اتار چڑھا ونجی بینکوں نے موقع سے فائدہ اٹھا کر 56 ارب روپے منافع کمایا

اسلام آباد(رپورٹنگ آن لائن) گزشتہ چند ماہ میں ڈالر کی قیمت میں اضافے کے دوران نجی بینکوں نے خوب فائدہ اٹھایا، نجی بینکس نے اس دوران 56 ارب روپے کا منافع کمایا۔ تفصیلات کے مطابق گزشتہ کچھ عرصے سے ڈالر مزید پڑھیں

ڈالر

ڈالر کی قیمت میں اتار چڑھائو کی غیر یقینی صورتحال سے برآمد کنندگان شدید پریشانی سے دوچار ہیں’ کارپٹ ایسوسی ایشن

لاہور(رپورٹنگ آن لائن)پاکستان کارپٹ مینو فیکچررز اینڈ ایکسپورٹرز ایسوسی ایشن نے ڈالر کی قیمت میں اتار چڑھائو پر گہری تشویش کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ ایسی غیر یقینی صورتحال میں برآمد کنندگان شدید پریشانی سے دوچار ہیں، ڈالر مزید پڑھیں

اسحق ڈار

کسی کو پاکستان کی کرنسی سے کھیلنے کی اجازت نہیں ہوگی، اسحق ڈار کا انتباہ

اسلام آباد (رپورٹنگ آن لائن)وزیر خزانہ اسحق ڈار نے خبر دار کیاہے کہ کسی کو پاکستان کی کرنسی سے کھیلنے کی اجازت نہیں ہوگی،کہا ہے کہ اس وقت ملک کو بہت بڑے اور مشکل چیلنجز کا سامنا ہے،پونے 4 برس مزید پڑھیں