فیصل واوڈا

آرمی چیف ملک کو معمول کی سطح پر لے آئے، فیصل واوڈا

اسلام آبادر(رپورٹنگ آن لائن)سینیٹرفیصل واوڈا نے کہا ہے اوورسیز پاکستانیوں نے آرمی چیف جنرل عاصم منیر کیلئے جو نعرے لگائے ،وہ ابھی تک میرے کانوں میں گونج رہے ہیں،آرمی چیف بہت کمانڈ اینڈ کنٹرول میں نظرآئے،وہ جذباتی بھی تھے،وہ ملک مزید پڑھیں

سونے

دنیا بھر میں سونے کے ذخائر کے حوالے سے امریکا پہلے نمبر پر

کراچی(رپورٹنگ آن لائن)دنیا بھر میں سونے کے ذخائر کے حوالے سے امریکا پہلے نمبر پر جبکہ ایشیا میں یہ اعزاز چین کے پاس ہے، بھارت عالمی سطح پر آٹھویں اور ایشیا میں دوسرے نمبر پر ہے، پاکستان عالمی فہرست میں مزید پڑھیں

ڈالر

انٹربینک مارکیٹ میں امریکی ڈالر کے مقابلے میں پاکستانی روپے کی قدر میں 11پیسے کااضافہ

اسلام آباد(رپورٹنگ آن لائن)پاکستان کی انٹربینک مارکیٹ میں امریکی ڈالر کے مقابلے میں پاکستانی روپے کی قدر میں اضافہ ریکارڈ کیا گیا ہے۔ سٹیٹ بینک آف پاکستان کے مطابق منگل کو انٹربینک مارکیٹ میں امریکی ڈالر کے مقابلے میں پاکستانی مزید پڑھیں

ڈالر

زرمبادلہ کے دونوں بازاروں میں ڈالر کے نرخ بڑھ گئے

کراچی(رپورٹنگ آن لائن)امریکا اور چین کے درمیان تجارتی جنگ سے عالمی سطح پر ڈالر مضبوط ہونے، گزشتہ 8ماہ میں تجارتی خسارہ 6.33 فیصد بڑھنے جیسے عوامل کے باعث زرمبادلہ کی دونوں مارکیٹوں میں جمعہ کو ڈالر کی پرواز جاری رہی۔ مزید پڑھیں

ڈاکٹر مصدق ملک

ایک سیاسی جماعت لاکھوں ڈالر لگاکر ملک کیخلاف مہم چلارہی ہے، مصدق ملک

فیصل آباد (رپورٹنگ آن لائن)وفاقی وزیر پیٹرولیم مصدق ملک نے کہا ہے کہ ایک سیاسی جماعت امریکا میں پاکستان کے ایٹمی پروگرام کے خلاف مہم چلانے والے شخص کو لابسٹ رکھ کر ملینز ڈالر لگا کر ملک کے خلاف مہم مزید پڑھیں