چینی نا ئب وزیر اعظم

ترقی یافتہ ممالک کو کاربن اخراج کو کم کرنے میں اپنی ذمہ داری پوری کرنی چاہیے ، چینی نا ئب وزیر اعظم

با کو (رپورٹنگ آن لائن)چینی صدر شی جن پھنگ کے خصوصی نمائندے اور چین کے نائب وزیر اعظم ڈینگ شیوئی شیانگ نے آذربائیجان کے دارلحکومت باکو میں منعقدہ عالمی رہنماؤں کے ماحولیاتی ایکشن سمٹ سے خطاب کیا۔بد ھ کے روز مزید پڑھیں

چینی صدر

چین موسمیاتی تبدیلی سے متعلق ابتدائی وارننگ فلیگ شپ منصوبے کو فروع دے گا ، چینی نا ئب وزیر اعظم

بیجنگ (رپورٹنگ آن لائن)چینی صدر شی جن پھنگ کے خصوصی نمائندے، سی پی سی کی مرکزی کمیٹی کے پولیٹیکل بیورو کی سٹینڈنگ کمیٹی کے رکن اور ریاستی کونسل کے نائب وزیر اعظم ڈنگ شوئی شیانگ نے آذربائیجان کے دارالحکومت باکو مزید پڑھیں

پروڈکشن اینڈ کنسٹرکشن

چینی نا ئب وزیر اعظم کی قیادت میں مرکزی وفد کی سنکیانگ پروڈکشن اینڈ کنسٹرکشن گروپ کے قیام کی 70ویں سالگرہ کی تقریب میں شرکت

بیجنگ (رپورٹنگ آن لائن)سنکیانگ پروڈکشن اینڈ کنسٹرکشن گروپ کے قیام کی 70 ویں سالگرہ منانے کے لئے فنی تقریب کا انعقاد کیا گیا۔ کمیونسٹ پارٹی آف چائنا کی مرکزی کمیٹی کے سیاسی بیورو کے رکن، چین کے نائب وزیر اعظم مزید پڑھیں

چینی نا ئب وزیر اعظم

ماحولیات اور آب و ہوا پر پانچویں چین یورپ  اعلی سطح کے مکالمے کا انعقاد

بیجنگ (رپورٹنگ آن لائن) سی پی سی کی مرکزی کمیٹی کے سیاسی بیورو کی اسٹینڈنگ کمیٹی کے رکن اور  نائب وزیر اعظم ڈنگ ژوئی سیانگ نے بیلجیئم میں یورپی کمیشن کے ایگزیکٹو نائب صدر ماروس سیفووچ سے ملاقات کی اور مزید پڑھیں

چین

چین کا اعلیٰ معیار کی سائنسی اور تکنیکی خود انحصاری پر عمل پیرا رہنے کا اعلان

بیجنگ (رپورٹنگ آن لائن) بیجنگ میں چونگ گوان چھون فورم 2024 کی سالانہ کانفرنس کا آغاز ہو گیا ۔ سی پی سی کی مرکزی کمیٹی کے سیاسی بیورو کی قائمہ کمیٹی کے رکن اور چینی نائب وزیر اعظم دنگ شوئے مزید پڑھیں

چینی نا ئب وزیر اعظم

چین نے ہمیشہ ترقی پذیر ممالک کی ایک بڑی تعداد کے ساتھ قدم سے قدم ملایا ہے، چینی نا ئب وزیر اعظم

د بئی (رپورٹنگ آن لائن)چین کے صدر شی جن پھنگ کے خصوصی نمائندے، کمیونسٹ پارٹی آف چائنا کی مرکزی کمیٹی کے سیاسی بیورو کی اسٹینڈنگ کمیٹی کے رکن اور ریاستی کونسل کے نائب وزیر اعظم ڈنگ شے شیانگ نے دبئی مزید پڑھیں

چینی نا ئب وزیر اعظم

چین نے عالمی آب و ہوا کی حکمرانی میں اہم کردار ادا کیا ہے، چینی نا ئب وزیر اعظم

دبئی(رپورٹنگ آن لائن) چینی صدر شی جن پھنگ کے خصوصی نمائندے، سی پی سی مرکزی کمیٹی کے پولیٹیکل بیورو کی اسٹینڈنگ کمیٹی کے رکن اور ریاستی کونسل کے نائب وزیر اعظم ڈنگ شے شانگ نے کہا ہے کہ چین نے مزید پڑھیں

چینی نا ئب وزیر اعظم

چین کی معیشت رواں سال مجموعی طور پر بہتری حاصل کرے گی، چینی نا ئب وزیر اعظم

بیجنگ (انٹرنیشنل‌ڈیسک) چین کے نائب وزیر اعظم لیو حہ نے ڈیووس میں ورلڈ اکنامک فورم کے 2023 کے سالانہ اجلاس میں شرکت کی اور تقریر کی۔بدھ کے روز چینی میڈ یا کے مطا بق لیو حہ نے کہا کہ چین مزید پڑھیں

چینی نا ئب وزیر اعظم

چینی نا ئب وزیر اعظم کی امر یکی وزیر خزا نہ سے ملا قات، مختلف مو ضو عات پر تبا دلہ خیال

بیجنگ (انٹرنیشنل ڈیسک) کمیونسٹ پارٹی آف چائنا کی مرکزی کمیٹی کے سیاسی بیورو کے رکن، ریاستی کونسل کے نائب وزیر اعظم لیو حہ نے امریکی وزیر خزانہ جینیٹ یلین کے ساتھ ورچوئل ملاقات کی۔ دونوں فریقوں نے میکرو اکنامک صورتحال مزید پڑھیں