چینی مندوب

یورپ میں امن و امان بحال کرنا سلامتی کونسل کی ذمہ داری ہے، چینی مندوب

اقوا متحدہ(انٹرنیشنل ڈیسک) اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل میں یوکرین کی صورتحال پر عبوری اجلاس منعقد ہوا۔ چین کے نمائندے نے اجلاس میں اس بات پر زورد یا کہ متصادم فریقوں کے درمیان جنگ بڑھانے کے بجائے گفتگو اور مذاکرات مزید پڑھیں

چینی مندوب

وبائی لہروں کے باعث خوراک اور توانائی سمیت متعدد بحران درپیش ہیں، چینی مندوب

بیجنگ (انٹرنیشنل‌ڈیسک) اقوام متحدہ کے دفتر اور سوئٹزرلینڈ میں دیگر بین الاقوامی تنظیموں میں چین کے مستقل مندوب چن شو نے بین الاقوامی تنظیم برائے مہاجرت کی 113ویں کونسل کی عام بحث سے خطاب کرتے ہوئے امیگریشن کے مسائل پر مزید پڑھیں

چینی مندوب

چین میں کم کاربن پر مبنی ترقی میں نمایاں ثمرات حاصل ہوئے،چینی مندوب

اقوام متحدہ (انٹرنیشنل ڈیسک)اقوام متحدہ کی موسمیاتی تبدیلی کانفرنس کے دوران چین میں حیاتیاتی تحفظ سے متعلق ضمنی اجلاس ب منعقد ہوا ۔جس میں حیاتیاتی تحفظ کے شعبے میں چین کے تجربات اور کامیابیوں کو شرکاء نے بھرپور سراہا۔ اتوار مزید پڑھیں

چینی مندوب

ترقی یافتہ ممالک ترقی پذیر ممالک کو سالانہ 100 ارب ڈالر فراہم کر یں، چینی مندوب

بیجنگ (انٹرنیشنل ڈیسک)اقوام متحدہ کے فریم ورک کنونشن برائے موسمیاتی تبدیلی کے فریقین کی ستائیسویں کانفرنس مصر کے ساحلی شہر شرم الشیخ میں منعقد ہو رہی ہے۔ بد ھ کے روز چینی میڈ یا کے مطا بق رہنماؤں کا دو مزید پڑھیں

چینی مندوب

امر یکہ و مغر بی مما لک چین کے استحکام کو نقصان پہنچانا چاہتے ہیں، چینی مندوب

بیجنگ (انٹرنیشنل ڈیسک) امریکہ اور کینیڈا سمیت کچھ ممالک نے اقوام متحدہ کی 77 ویں جنرل اسمبلی کی تیسری کمیٹی میں چین کی ساکھ خراب کرنے کی کوشش کی جس کی اقوام متحدہ میں چینی وفد کے قائم مقام ناظم مزید پڑھیں

چینی مندوب

شامی عوام کے انسانی بحران کو حل کرنے کے لئے مشترکہ کوشش کی جائے ،چینی مندوب

بیجنگ (انٹرنیشنل ڈیسک)اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل نے شام میں سیاسی اور انسانی مسائل پر ایک پبلک اجلاس منعقد کیا گیا۔ بد ھ کے روز اجلاس میں اپنی تقریر میں چین کے نمائندے نے شام کے مسئلے کو حل کرنے مزید پڑھیں

چینی مندوب

عراق اہم سٹریٹیجک حیثیت رکھتا ہے ،متنوع قومیتوں اور مذاہب کا حامل ہے، چینی مندوب

اقوام متحدہ (انٹرنیشنل ڈیسک)اقوام متحدہ میں چین کے نائب مستقل مندوب ڈائی بنگ نے کہا کہ عراق اہم سٹریٹیجک حیثیت رکھتا ہے اور متنوع قومیتوں اور مذاہب کا حامل ہے ،اسے علاقائی تعاون کوفروغ دینے والا ملک بننا چاہیے، نہ مزید پڑھیں

چینی مندوب

امریکہ اپنے ملک میں پولیس تشدد اور نسلی امتیاز سمیت دیگر مسائل کو مؤثر طریقے سے حل کرے، چینی مندوب

اقوا م متحدہ (انٹرنیشنل ڈیسک)چین کے مندوب جیانگ ڈوان نے اقوام متحدہ کی انسانی حقوق کونسل کے 51 ویں اجلاس میں نشاندہی کی کہ افریقی امریکیوں کو غیر منصفانہ قانون نافذ کرنے کا سامنا کرنا پڑتا ہے۔اور امریکہ پر زور مزید پڑھیں

چینی مندوب

بین الاقوامی برادری افغانستان کی اقتصادی ترقی کے فروغ کے لئے حقیقی کوششیں کرے، چینی مندوب

بیجنگ (انٹرنیشنل ڈیسک) افغان مسئلے پر اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل کا اجلاس منعقد ہوا۔ بد ھ کے روز چینی میڈ یا کے مطا بق اجلاس میں چینی نمائندے نے عالمی برادری پر زور دیا کہ وہ افغانستان کی اقتصادی مزید پڑھیں

اقوام متحدہ

چین یوکرین میں جوہری تنصیبات کے تحفظ کے حوالے سے بہت زیادہ فکر مند ہے،چینی مندوب

بیجنگ (انٹرنیشنل ڈیسک)اقوام متحدہ میں چین کے مستقل نمائندے چانگ جون نے سلامتی کونسل کے اجلاس میں یوکرین کے زاپوروزئے نیوکلیئر پاور پلانٹ کی صورت حال پر تشویش کا اظہار کیا۔جمعہ کے روز چینی میڈ یا کے مطا بق انہوں مزید پڑھیں