چین

چین کے میکرو اکنامک گورننس سسٹم میں مسلسل بہتری کا عمل جاری

بیجنگ (رپورٹنگ آن لائن) ریاستی کونسل کے انفارمیشن آفس نے “اعلی معیار کی ترقی کا فروغ ” کے موضوع پر پریس کانفرنسوں کا ایک سلسلہ منعقد کیا۔ نیشنل ڈیولپمنٹ اینڈ ریفارم کمیشن کے حکام کے مطابق، چین کے میکرو اکنامک مزید پڑھیں

چین

اسماعیل ہنیہ کا قتل علاقائی صورت حال میں مزید عدم استحکام کا باعث بن سکتا ہے، چین

اقوام متحدہ (نمائندہ خصو صی) ایران، چین، الجزائر اور روس کی درخواست پر اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل کی جانب سے حماس کے رہنما اسماعیل ہنیہ کے قتل کے حوالے سے ہنگامی اجلاس میں اقوام متحدہ میں چین کے نمائندے مزید پڑھیں

چینی وزیر خا رجہ

موجودہ بین الاقوامی صورتحال میں ہاٹ اسپاٹ مسائل ابھر رہے ہیں، چینی وزیر خا رجہ

و ینٹیا نے (رپورٹنگ آن لائن) 14 ویں مشرقی ایشیا سمٹ کے وزرائے خارجہ کا اجلاس وینٹیانے میں منعقد ہوا۔ چینی وزیر خارجہ وانگ ای نے اجلاس میں شرکت کی اور خطاب کیا۔اتوار کے روز وانگ ای نے کہا کہ مزید پڑھیں

پیشہ ورانہ سیشنز

“چین کی نئے دور میں گہری اصلاحات سے عالمی مواقع” کے موضوع پر پیشہ ورانہ سیشنز کا انعقاد

بیجنگ (رپورٹنگ آن لائن) چائنا میڈیا گروپ کے زیر اہتمام “چین کی نئے دور میں گہری اصلاحات سے عالمی مواقع” کے موضوع پر عالمی مکالمے کے سلسلے میں حال ہی میں اصلاحات اور جدت طرازی، اعلی معیار کی ترقی، اعلی مزید پڑھیں

چین

امریکی کمپنیوں کے سربراہوں کی بڑی تعداد میں چین آمد

بیجنگ (رپورٹنگ آن لائن) کمیونسٹ پارٹی آف چائنا کی 20 ویں سینٹرل کمیٹی کے تیسرے کل رکنی اجلاس کے اختتام کے چند روز بعد ہی فیڈ ایکس، گولڈ مین ساکس، ایپل، بوئنگ، مائیکرون ٹیکنالوجی اور دیگر امریکی کمپنیوں کے ایگزیکٹوز مزید پڑھیں

چین

چین، سیلابی آفات پر قابو پانے اور آفات سے بچاؤ کے انتظامات پر اجلاس کا انعقاد

بیجنگ (رپورٹنگ آن لائن) سی پی سی سینٹرل کمیٹی کے پولیٹیکل بیورو کی اسٹینڈنگ کمیٹی نے سیلابی آفات پر قابو پانے اور ان سے بچاؤ کے انتظامات کے لئے ایک اجلاس منعقد کیا۔ سی پی سی کی مرکزی کمیٹی کے مزید پڑھیں

چین-جنوبی ایشیا ایکسپو

پا کستانی نما ئش کنند گان چین-جنوبی ایشیا ایکسپو سے موا قع اٹھا نے کے لئے پر امید

بیجنگ (رپورٹنگ آن لائن) 6 روزہ آٹھویں چین-جنوبی ایشیا ایکسپو 23 سے 28 جولائی تک جنوب مغربی چین کے صوبہ یون نان کے شہر کھن منگ میں منعقد ہو رہی ہے۔ ایکسپو میں مجموعی طور پر 82 ممالک، خطے اور مزید پڑھیں