چینی وزیر اعظم

چینی وزیر اعظم کا چین۔جنوبی کوریا دو طرفہ تعلقات کی صحت مند اور مستحکم ترقی پر زور

بیجنگ (انٹرنیشنل ڈیسک) چینی وزیر اعظم لی کھہ چھیانگ نے چین اور جنوبی کوریا کے درمیان سفارتی تعلقات کے قیام کی 30ویں سالگرہ کے موقع پر منعقدہ بزنس تعاون فورم سے ورچوئل خطاب کیا۔جمعرات کے روز چینی میڈ یا کے مزید پڑھیں