شاہین آفریدی

شاہین آفریدی کی چیمپئنز کپ کے پلے آف میں شرکت ڈاکٹرز کی کلیئرنس سے مشروط

اسلام آباد (رپورٹنگ آن لائن)چیمپئنز ون ڈے کپ کے پلے آف مرحلے میں فاسٹ بولر شاہین شاہ آفریدی کی شرکت ڈاکٹرز کی کلیئرنس سے مشروط کر دی گئی۔ شاہین آفریدی کو ڈولفنز کے خلاف میچ میں گیند لگی تھی، بائیں مزید پڑھیں

محمد ہریرہ

کوشش ہے وائٹ بال کرکٹ میں بھی اپنی صلاحیتوں کا لوہا منواؤں ‘محمد ہریرہ

فیصل آباد(رپورٹنگ آن لائن)چیمپئنز کپ میں شریک ٹیم ڈولفنز کے نوجوان بیٹر محمد ہریرہ کا کہنا ہے کہ ان کی خواہش ہے وہ ہر فارمیٹ میں کامیاب بیٹر بنیں اور اس مقصد کے حصول کیلئے وہ مسلسل محنت کر رہے مزید پڑھیں

'فہیم اشرف

جب تک دم ہے کرکٹ کھیل رہا ہوں، دم نہیں ہوگا تو چھوڑ دوں گا’فہیم اشرف

فیصل آباد(رپورٹںگ آن لائن) قومی ٹیم کے اّل راؤنڈر فہیم اشرف نے ایک بار پھر کارکردگی سے قومی ٹیم میں واپسی کی خواہش کا اظہار کر دیا۔ ایک انٹرویو میں چیمپئنز ون ڈے کپ میں ڈولفنز کی نمائندگی کرنے والے مزید پڑھیں

باسط علی

باسط علی کی شعیب ملک کو چیمپئنز کپ کے لیے اسٹالینز ٹیم کا مینٹور بنانے پر پاکستان کرکٹ بورڈ پر کڑی تنقید

لاہور(رپورٹنگ آن لائن)سابق کرکٹر باسط علی نے شعیب ملک کو چیمپئنز کپ کے لیے اسٹالینز ٹیم کا مینٹور بنانے پر پاکستان کرکٹ بورڈ کو کڑی تنقید کا نشانہ بنایا۔سابق بلے باز اور کوچ سمیت کئی اہم عہدوں پر فائز رہنے مزید پڑھیں

شاہین آفریدی

پاکستان کرکٹ میں پلیئرز کے پول کا فقدان ہے، شاہین شاہ آفریدی

فیصل آباد(رپورٹنگ آن لائن) چیمپئنز ون ڈے کپ میں لائنز کے کپتان شاہین شاہ آفریدی نے کہا ہے کہ پاکستان کرکٹ میں پلیئرز کے پول کا فقدان ہے۔چیمپئنز ون ڈے کپ کے حوالے سے لائنز کے کپتان شاہین شاہ آفریدی مزید پڑھیں