شہباز شریف

مذہبی سکالر اور کمیونٹی رہنما معاشرے میں بھائی چارے کے رشتوں کو مضبوط کرنے کے لیے اپنا کردار ادا کریں، وزیر اعظم

اسلام آباد (رپورٹنگ آن لائن)وزیرِ اعظم محمد شہباز شریف نے کہا ہے کہ مذہبی سکالر اور کمیونٹی رہنما معاشرے میں بھائی چارے کے رشتوں کو مضبوط کرنے کے لیے اپنا کردار ادا کریں،حکومت معاشرے کے ہر فرد کی شمولیت، رواداری مزید پڑھیں

سینیٹر محمد اورنگزیب

پاکستان میں یو این ڈی پی کے منصوبوں کے لئےمناسب منصوبہ بندی، شفاف رپورٹنگ اور قومی ترقیاتی اہداف کے ساتھ ہم آہنگی ضروری ہے، وفاقی وزیر خزانہ و محصولات

اسلام آباد (رپورٹنگ آن لائن)وفاقی وزیر خزانہ و محصولات سینیٹر محمد اورنگزیب نے کہا ہے کہ اقوام متحدہ کے ترقیاتی ادارہ (یو این ڈی پی ) کے پاکستان میں منصوبے اہمیت کے حامل ہیں،ان منصوبوں کے لئے مناسب منصوبہ بندی، مزید پڑھیں

خالد مقبول صدیقی

خالد مقبول صدیقی سے ناروے کے سابق وزیر اعظم کی قیادت میں وفد کی ملاقات، تعلیم کے فروغ پر گفتگو

اسلام آباد (رپورٹنگ آن لائن)وفاقی وزیر برائے تعلیم و پیشہ وارانہ تربیت خالد مقبول صدیقی سے پیر کو ناروے کے سابق وزیر اعظم کیل میگنے بونڈیوک کی قیادت میں ایک اعلیٰ اختیاراتی وفد نے ملاقات کی۔ وفاقی سیکرٹری تعلیم محی مزید پڑھیں

خالد مقبول صدیقی

خواتین کو بااختیار بنانے میں تعلیم کا سب سے اہم کردار ہے، خالد مقبول صدیقی

اسلام آباد(رپورٹنگ آن لائن)وفاقی وزیر تعلیم خالد مقبول صدیقی نے کہا ہے کہ مسلم ورلڈ لیگ نے بہت اہم موضوع پر تعلیمی کانفرنس کا انعقاد کیا، پاکستان میں کانفرنس کا انعقاد ہمارے لیے خوش آئند ہے۔ مسلم معاشروں میں لڑکیوں مزید پڑھیں

نمائندہ خصوصی

دنیا کو ملکر فلسطین، کشمیر میں جاری مظالم اور بربریت کا خاتمہ کرنا ہوگا، اسحٰق ڈار

اسلام آباد(رپورٹنگ آن لائن)نائب وزیر اعظم اور وزیر خارجہ اسحٰق ڈار نے فلسطین اور کشمیر میں جاری مظالم کو اقوام متحدہ کی ساکھ پر سوالیہ نشان قرار دے دیا۔ اسلام آباد میں سفرا کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے وزیر خارجہ مزید پڑھیں

شازیہ مری

پیپلزپارٹی ہمیشہ جمہوریت کے حصول اور آمریت کیخلاف کھڑی رہی، شازیہ مری

کراچی (رپورٹنگ آن لائن) پاکستان پیپلزپارٹی کی رہنما شازیہ مری نے کہا ہے کہ پی پی واحد جماعت ہے جو ہمیشہ جمہوریت کے حصول اور آمریت کیخلاف کھڑی رہی۔ کراچی میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے پی پی رہنما شازیہ مری مزید پڑھیں

بلاول بھٹو زر داری

آج کے دور میں انفرا اسٹرکچر موٹروے نہیں، بلکہ براڈبینڈ انٹرنیٹ ہے، بلاول بھٹوزر داری

سکھر (رپورٹنگ آن لائن)چیئرمین پاکستان پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زر داری نے کہا ہے کہ آج کے دور میں انفرا اسٹرکچر موٹروے نہیںبلکہ براڈبینڈ انٹرنیٹ ہے، دنیا میں سب سے پہلا کمپیوٹر وائرس لاہور کے دو لڑکوں نے بنایا تھا۔ مزید پڑھیں

شکیب الحسن

شکیب الحسن چیمپئنز ٹرافی کھیلیں گے؟غیریقینی صورتحال

ڈھاکہ (رپورٹنگ آن لائن)بنگلادیش کے تجربہ کار آل راؤنڈر شکیب الحسن کی پاکستان میں ہونے والی چیمپئنز ٹرافی میں شرکت غیریقینی کی صورتحال سے دوچار ہے۔ بنگلا دیش کرکٹ بورڈ (بی سی بی) کے صدر فاروق احمد نے بتایا کہ مزید پڑھیں

چینی وزیر خا رجہ

چینی صدر کے پیش کردہ اقدامات چیلنجز سے نمٹنے کے لئے نئے حل فراہم کرتے ہیں، چینی وزیر خا رجہ

اقوام متحدہ (رپورٹنگ آن لائن) چینی وزیر خارجہ وانگ ای نے نیویارک میں اقوام متحدہ کے فیوچر سمٹ میں شرکت کی اور تقریر کی۔ منگل کے روز وانگ ای نے نشاندہی کی کہ چینی صدر شی جن پھنگ نے انسانیت مزید پڑھیں

وفاقی کابینہ

مخلوط حکومت کو بہت سے چیلنجز کا سامنا ہے ، یہ نہیں کہہ رہے کہ کوئی ہم پر بوجھ ہے، وزیر اعظم

اسلام آباد (رپورٹنگ آن لائن )وزیراعظم محمد شہبازشریف نے کہا ہے کہ مخلوط حکومت کو بہت سے چیلنجز کا سامنا ہے ، یہ نہیں کہہ رہے کہ کوئی ہم پر بوجھ ہے، جرمنی واقعہ افسوسناک دفتر خارجہ نے اس کا مزید پڑھیں