خالد خورشید

اداروں کو دھمکانے کا کیس،سابق وزیراعلیٰ گلگت بلتستان کو 34 سال قید

گلگت (رپورٹنگ آن لائن)گلگت بلتستان کی انسداد دہشت گردی عدالت نے سیکیورٹی اداروں اور الیکشن کمیشن افسران کو دھمکانے کے کیس میں سابق وزیر اعلیٰ گلگت بلتستان خالد خورشید کو 34 سال قید کی سزا سنادی۔ میڈیا رپورٹ کے مطابق مزید پڑھیں