حنیف عباسی

اسلام آباد(این این آئی)وفاقی وزیر برائے ریلوے حنیف عباسی نے اپنے دفتر میں آئی آئی ایم سی ٹی ریلوے جنرل ہسپتال کے ڈاکٹروں کے وفد سے ملاقات کی۔

اسلام آباد(رپورٹنگ آن لائن)وفاقی وزیر برائے ریلوے حنیف عباسی نے اپنے دفتر میں آئی آئی ایم سی ٹی ریلوے جنرل ہسپتال کے ڈاکٹروں کے وفد سے ملاقات کی۔ اس ملاقات کا مقصد وزیر ریلوے کو وزارت کا چارج سنبھالنے پر مزید پڑھیں