منظور وسان

تین ماہ ملک کی سیاست کے لیے اہم ہیں، نواز شریف وطن واپس آسکتے ہیں،منظور وسان کی پیش گوئی

کراچی (رپورٹنگ آن لائن ) پیپلزپارٹی کے رہنما منظوروسان نے کہا ہے کہ تین ماہ ملک کی سیاست کے لیے اہم ہیں، نواز شریف وطن واپس آسکتے ہیں۔ میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے پیپلزپارٹی کے رہنما منظوروسان نے کہا ہے مزید پڑھیں