چوہدری پرویز الہیٰ

حماد اظہر ، یاسمین راشد اور محمود الرشید کے گھروں پر دہشتگردی جعلی حکمرانوں کی بوکھلاہٹ ہے،چوہدری پرویز الہی

لاہور(رپورٹنگ آن لائن)سپیکرپنجاب اسمبلی چوہدری پرویز الہیٰ نے پی ٹی آئی سیاسی رہنماو¿ں اور کارکنوں کے گھروں پر چھاپوں کی مذمت کرتے ہوئے کہا ہے کہ حماد اظہر ، یاسمین راشد اور محمود الرشید کے گھروں پر دہشتگردی جعلی حکمرانوں مزید پڑھیں

اسپیکر پنجاب اسمبلی

اسپیکر پنجاب اسمبلی کے خلاف قرارداد عدم اعتماد نمٹا دی گئی، اجلاس 6 جون تک ملتوی

لاہور(رپورٹنگ آن لائن) اسپیکر پنجاب اسمبلی چوہدری پرویز الہی کے خلاف قرارداد عدم اعتماد نمٹا دی گئی۔ اتوار کو پنجاب اسمبلی کا اجلاس پینل آف چیئرمین وسیم بادوزئی کی زیر صدارت منعقد ہوا، اجلاس شروع ہوتے ہی اسپیکر پنجاب اسمبلی مزید پڑھیں

چوہدری پرویز الہی

اسپیکر پنجاب اسمبلی چوہدری پرویز الہی نے ڈپٹی اسپیکر دوست محمد مزاری کا عملہ عطل کردیا

اسلام آ باد (رپورٹنگ آن لائن ) اسپیکر پنجاب اسمبلی چوہدری پرویز الہی نے ڈپٹی اسپیکر دوست محمد مزاری کے عملے میں شامل دو اسسٹنٹ پروٹوکول آفیسر اور ایک اسٹاف آفیسر کو معطل کر دیا۔ معطل کئے جانے والے افسران مزید پڑھیں

فیاض الحسن چوہان

پنجاب میں پاکستان تحریکِ انصاف ہی کی حکومت رہے گی،فیاض الحسن چوہان

لاہور (رپورٹنگ آن لائن ) وزیرِ جیل خانہ جات پنجاب فیاض الحسن چوہان نے کہا ہے کہ پنجاب میں پاکستان تحریکِ انصاف ہی کی حکومت رہے گی۔ اپنے جاری کردہ بیان میں فیاض الحسن چوہان نے کہا ہے کہ چوہدری مزید پڑھیں

اسپیکر پنجاب اسمبلی

بیرون ملک بسنے والے پاکستانی ہماراقیمتی سرمایہ ہیں،اسپیکر پنجاب اسمبلی

لاہور(رپورٹنگ آن لائن) اسپیکر پنجاب اسمبلی چوہدری پرویز الہی نے کہا ہے کہ بیرون ملک بسنے والے پاکستانی ہماراقیمتی سرمایہ ہیں۔ اتوار کو لاہور میں اسپیکر پنجاب اسمبلی چوہدری پرویز الہیٰ سے مسلم لیگ (ق)امریکہ کے صدرذاکر نسیم ویگر نے مزید پڑھیں

چوہدری پرویز الہی

بھارتی قابض فوج حق خودارادیت کی آواز کو دبا نہیں سکتی، چوہدری پرویز الہی

لاہور (رپورٹنگ آن لائن ) پنجاب اسمبلی کے اسپیکر چوہدری پرویز الہی نے کہا کہ بھارتی قابض فوج حق خودارادیت کی آواز کو دبا نہیں سکتی۔ مسلم لیگ(ق)کے سربراہ چوہدری شجاعت حسین، چوہدری پرویز الہی اور مونس الہی نے 5 مزید پڑھیں

چوہدری پرویز الہی

اوورسیز پاکستانی برطانیہ کی ترقی میں اہم کردار ادا کررہے ہیں، چوہدری پرویز الہی

لاہور (رپورٹنگ آن لائن ) پنجاب اسمبلی کے اسپیکر چوہدری پرویز الہی نے کہا ہے کہ اوورسیز پاکستانی برطانیہ کی ترقی میں اہم کردار ادا کر رہے ہیں۔ اسپیکر چوہدری پرویز الہی سے ہاوس آف کامنز کی ممبر انعم قیصر مزید پڑھیں