چائنا۔یوریشیا ایکسپو

چائنا۔یوریشیا ایکسپو چین کی کامیابی کے ماڈل کو سمجھنے اور سیکھنے کا قیمتی موقع بھی ہے، شہباز شر یف

بیجنگ (انٹرنیشنل ڈیسک) ساتویں چائنا۔یوریشیا ایکسپو چین کے سنکیانگ ویغورخود اختیار علاقے کے صدر مقام ارمچی میں شروع ہوئی۔بدھ کے روز چینی میڈ یا کے مطا بق چین اور یوریشیائی ممالک کے تبادلوں و تعاون کے اہم پلیٹ فارم کی مزید پڑھیں