سعید غنی

شاہراہ بھٹو ایکسپریس وے کا فیز ٹو اپریل میں عوام کے لئے کھول دیا جائے گا،سعید غنی

کراچی (رپورٹنگ آن لائن)وزیر بلدیات سندھ سعید غنی نے کہا ہے کہ شاہراہ بھٹو ایکسپریس وے کا فیز ٹو اپریل میں عوام کے لئے کھول دیا جائے گا۔ 15 کلومیٹر اس طویل فیز کے درمیان 4 کلومیٹر طویل اوور ہیڈ مزید پڑھیں

علی خورشیدی

لیاری گینگ وار اور کچے کے ڈاکوؤں کے سرپرست یہی جیالے ہیں، علی خورشیدی

کراچی(رپورٹنگ آن لائن)سندھ اسمبلی میں ایم کیو ایم پاکستان کے اپوزیشن لیڈر علی خورشیدی کا کہنا ہے کہ لیاری گینگ وار اور کچے کے ڈاکوؤں کے سرپرست یہی جیالے ہیں، کوئی اور نہیں ہے۔ پی پی رہنما شرجیل میمن کے مزید پڑھیں

بیرسٹر سیف

دہشت گردی کا براہ راست تعلق افغانستان سے ہے، ترجمان پختونخوا حکومت

پشاور(رپورٹنگ آن لائن)ترجمان پختونخوا حکومت بیرسٹر سیف نے کہا ہے کہ دہشت گردی کا براہ راست تعلق افغانستان سے ہے۔ چیئرمین پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری کے بیان پر ردعمل کا اظہار کرتے ہوئے مشیر اطلاعات و ترجمان کے پی مزید پڑھیں

بلاول بھٹو زرداری

نئی کینالزکے فیصلے سیسندھ میں بہت خدشات ہیں،بلاول بھٹوزر داری

اسلام آباد (رپورٹنگ آن لائن)چیئرمین پیپلزپارٹی بلاول بھٹو زرداری نے کہا ہے کہ نئی کینالز کے فیصلے سے سندھ میں بہت خدشات ہیں، اس سلسلے میں متفقہ فیصلے لینے چاہئیں۔ میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے بلاول بھٹو زرداری نے کہا مزید پڑھیں

شازیہ مری

سیاست سے تعلیم تک، خواتین تبدیلی لا رہیں اور مستقبل کی تشکیل کر رہی ہیں،شازیہ مری

اسلام آباد(رپورٹنگ آن لائن)رہنما پاکستان پیپلز پارٹی شازیہ مری نے کہا ہے کہ سیاست سے تعلیم تک، خواتین تبدیلی لا رہی ہیں اور مستقبل کی تشکیل کر رہی ہیں، ایک عورت تعلیم حاصل کرتی ہے تو پورا گھر اور معاشرہ مزید پڑھیں

شرجیل میمن

کے پی حکومت کے پاس دہشتگردوں سے لڑنے کیلئے کچھ نہیں ہے لیکن وفاق سے لڑنے کیلئے سب کچھ ہے، شرجیل میمن

کراچی(رپورٹنگ آن لائن)سندھ کے سینئروزیر اورپاکستان پیپلز پارٹی کے سینئررہنما شرجیل انعام میمن نے کہاہے کہ کے پی حکومت کے پاس دہشتگردوں سے لڑنے کیلئے کچھ نہیں ہے لیکن وفاق سے لڑنے کیلئے سب کچھ ہے،ہم ن لیگ کے اتحادی مزید پڑھیں

کامران ٹیسوری

ایک گھنٹے کا اختیار دیں شہر میں حادثہ یا اسٹریٹ کرائم نہیں ہو گا، گورنر سندھ

کراچی(رپورٹنگ آن لائن)گورنر سندھ کامران ٹیسوری نے کہاہے کہ اب شہر میں ٹریفک گردی نہیں چلے گی اور ایک گھنٹہ کا اختیار مجھے دیں، کسی بھی حادثے یا اسٹریٹ کرائم کا سامنا نہیں ہوگا،پاکستانی افواج ہیں تو دنیا میں کوئی مزید پڑھیں

سردار سلیم حیدر خان

پیپلز پارٹی اقتداد میں آئی تو تمام اضلاع میں یکساں ترقیاتی منصوبے شروع کریں گے’سردار سلیم حیدر خان

لاہور (رپورٹنگ آن لائن ) گورنر پنجاب سردار سلیم حیدر خان نے کہا ہے کہ پیپلز پارٹی اقتداد میں آئی تو تمام اضلاع میں یکساں ترقیاتی منصوبے شروع کریں گے،پیپلز پارٹی واحد جماعت ہے جس کے لیڈروں نے ورکرز سے مزید پڑھیں

ناصر شاہ

2029 میں وزیرِ اعظم بلاول بھٹو ہوں گے: ناصر شاہ

حیدرآباد (رپورٹنگ آن لائن)وزیرِ توانائی، پلاننگ اینڈ ڈیولپمنٹ سندھ ناصر شاہ کا کہنا ہے کہ 2029 میں وزیرِ اعظم بلاول بھٹو زرداری ہوں گے۔ حیدرآباد میں تقریب سے خطاب کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ کم یونٹس کے استعمال والوں مزید پڑھیں