پیپلز پارٹی

عمران خان کا الزام ،پیپلز پارٹی کا قانونی کارروائی کااعلان

اسلام آباد (رپورٹنگ آن لائن)پاکستان پیپلزپارٹی نے سابق صدر آصف علی زرداری پر سابق وزیراعظم عمران خان کی جانب سے ”قتل کے منصوبے” کے الزام کی شدید مذمت کرتے ہوئے پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین کو قانونی نوٹس بھیجنے کا مزید پڑھیں

آصف علی زرداری

آصف زرداری سیاسی میدان کے مین آف دی میچ قرار

لاہور (رپورٹنگ آن لائن) انٹرنیشنل سیاسی فورم سروے برائے پاکستان میں پیپلز پارٹی کے شریک چیئرمین آصف علی زرداری کو پاکستانی حالیہ سیاسی میدان میں مین آف دی میچ قرار دے دیا گیا۔سروے میں 22ہزار سے زیادہ مرد و خواتین مزید پڑھیں

سعید غنی

بلدیاتی انتخابات،پیپلز پارٹی رہنما سعید غنی گھر کی سیٹ ہار گئے

کراچی (رپورٹنگ آن لائن) کراچی کے بلدیاتی انتخابات میں جو بڑے بڑے برج الٹے ہیں ان میں پیپلز پارٹی کے رہنما اور صوبائی وزیر سعید غنی بھی شامل ہیں۔ پاکستان پیپلز پارٹی کے رہنما سعید غنی اور ان کا خاندان مزید پڑھیں

مسرت جمشید چیمہ

پیپلز پارٹی اور الیکشن کمیشن نے دھاندلی کے سارے ریکارڈ توڑے ہیں،مسرت جمشیدچیمہ

لاہور(رپورٹنگ آن لائن )رہنما پاکستان تحریک انصاف مسرت جمشید چیمہ نے کہا ہے کہ پیپلز پارٹی اور الیکشن کمیشن نے دھاندلی کے سارے ریکارڈ توڑے ہیں،عوام کے مینڈیٹ پر ایسے ڈاکے کی مثال نہیں ملتی۔ سماجی رابطے کی ویب سائٹ مزید پڑھیں

خرم شیرزمان

حلقہ بندیوں کی آرڑ میں ایک بارپھر آ ملکر کھاتے ہیں کا منصوبہ ناکام ہوگیا، خرم شیرزمان

کراچی(رپورٹنگ آن لائن)پاکستان تحریک انصاف کے سندھ اسمبلی میں پارلیمانی لیڈرکے خرم شیر زمان نے کہا ہے کہ حلقہ بندیوں کی آرڑ میں ایک بار پھر آ ملکر کھاتے ہیں کا منصوبہ ناکام ہوگیا ہے۔بلاول ہائوس میں اتحادی جماعتوں کے مزید پڑھیں

کامران ٹیسوری

پیپلز پارٹی کراچی کے مستقبل کیلئے حلقہ بندیوں کا وعدہ پورا کرے ،کامران ٹیسوری

لاہور (رپورٹنگ آن لائن) گورنر سندھ کامران ٹیسوری نے کہا ہے کہ پیپلزپارٹی کراچی کے مستقبل کیلئے حلقہ بندیوں پر فیصلہ کرے ،یہ ان کا وعدہ بھی تھا۔ لاہور میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے گورنر سندھ کامران ٹیسوری نے مزید پڑھیں

وزیرخارجہ بلاول بھٹو زرداری

پیپلز پارٹی نے عوام کے حقوق غضب کرنے والوں کے خلاف جدوجہد کی ہے، بلاول بھٹو

اسلام آباد(رپورٹنگ آن لائن)وزیر خارجہ بلاول بھٹو زرداری نے کہا ہے کہ پیپلز پارٹی نے عوام کے حقوق غضب کرنے والوں کے خلاف جدوجہد کی ہے، محکمہ انسانی حقوق سندھ غریب لوگوں کو قانونی امداد فراہم کر رہا ہے، انسانی مزید پڑھیں

ڈاکٹر سیف الرحمان

مرتضی وہاب کی جگہ ڈاکٹر سیف الرحمان نئے ایڈمنسٹریٹر کراچی ہونگے،ایم کیو ایم اور پیپلز پارٹی میں اتفاق

کراچی(رپورٹنگ آن لائن)نئے ایڈمنسٹریٹر کراچی کے لیے ایم کیو ایم اور پیپلز پارٹی میں اتفاق ہوگیا جس کے تحت ڈاکٹر سیف الرحمن نئے ایڈمنسٹریٹر کراچی ہوں گے۔ ذرائع کے مطابق پیپلز پارٹی نے بلآخر ایم کیو ایم کا مطالبہ مان مزید پڑھیں

حافظ نعیم الرحمن

90فیصد سے زائد ریونیو دینے والے شہر کو پیپلز پارٹی نے تباہ کردیا، حافظ نعیم الرحمن

کراچی(رپورٹنگ آن لائن ) امیر جماعت اسلامی کراچی حافظ نعیم الرحمن نے کہا ہے کہ 90 فی صد سے زیادہ ریونیو دینے والے شہر کراچی کو پیپلز پارٹی کی حکومت نے تباہ کردیا۔ شہر کی ابتر صورت حال اور عوام مزید پڑھیں

حسن مرتضیٰ

عمران خان نے معاشرے کو تقسیم کر کے رکھ دیا ، ساری کوششیں صدارتی نظام کیلئے ہیں’حسن مرتضیٰ

لاہور ( رپورٹنگ آن لائن) پیپلز پارٹی وسطی پنجاب کے جنرل سیکرٹری حسن مرتضیٰ نے کہا ہے کہ عمران خان نے معاشرے کو تقسیم کر کے رکھ دیا ، ساری کوششیں صدارتی نظام کیلئے کی جا رہی ہیں ، کوئی مزید پڑھیں