آصف علی زرداری

صدرمملکت آصف علی زرداری کا سابق رکن قومی اسمبلی روشن الدین جونیجو کے انتقال پر افسوس کا اظہار

اسلام آباد (رپورٹنگ آن لائن)صدرمملکت آصف علی زرداری نے سابق رکن قومی اسمبلی روشن الدین جونیجو کے انتقال پر گہرے دکھ اور افسوس کا اظہار کیا ہے۔ پیر کو ایوان صدر کے پریس ونگ کے مطابق صدر مملکت نے اپنے مزید پڑھیں

شرجیل انعام میمن

سیلاب متاثرین کی بحالی تک چین سے نہیں بیٹھیں گے، بلاول بھٹو کا وژن اُمید کی کرن ہے، شرجیل میمن

کراچی(رپورٹنگ آن لائن)سندھ کے سینئر وزیر شرجیل انعام میمن نے چیئرمین پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری کی جانب سے سیلاب متاثرین کے لیے کی جانے والی کاوشوں کو سراہتے ہوئے کہا ہے کہ ان کی قیادت متاثرہ خاندانوں کے لیے مزید پڑھیں

فیصل کریم کنڈی

جدید تقاضوں کے مطابق ڈاک خدمات کو اپ گریڈ کرنا وقت کی اہم ضرورت ہے ، فیصل کریم کنڈی

اسلام آباد (رپورٹنگ آن لائن)گورنر خیبرپختونخوا فیصل کریم کنڈی نے کہا ہے کہ جدید تقاضوں کے مطابق ڈاک خدمات کو اپ گریڈ کرنا وقت کی اہم ضرورت ہے تاکہ شہریوں کو بروقت اور معیاری سہولیات میسر آ سکیں۔ گورنر ہاؤس مزید پڑھیں

سعید غنی

نیو کراچی میں نالے پر مصطفی کمال نے 7ہزار دکانیں بنوائیں، سعید غنی

کراچی(نمائندہ خصوصی)وزیر بلدیات سندھ سعید غنی نے کہا ہے کہ نیو کراچی میں نالے پر مصطفی کمال نے 7ہزار دکانیں بنوائیں، ایکشن لینے گئے تو ایم کیو ایم عدالت چلی گئی۔ نجی ٹی وی کے پروگرام میں گفتگو کرتے ہوئے مزید پڑھیں

مسرت جمشید چیمہ

ملک پر دہائیوں سے مسلط (ن) ، پیپلز پارٹی اصل میں ملک کا المیہ ہے’ مسرت جمشید چیمہ

لاہور( رپورٹنگ آن لائن)پاکستان تحریک انصاف کی سینئر رہنما مسرت جمشید چیمہ نے کہا ہے کہ ملک پر دہائیوں سے مسلط مسلم لیگ (ن) اور پیپلز پارٹی اصل میں ملک کا المیہ ہے . جمہوریت کے دعویدار سسٹم کو طاقت مزید پڑھیں

شیری رحمان

شیری رحمان کا باجوڑ میں سیلابی تباہی اور مظفرآباد میں کلاؤڈ برسٹ کے نتیجے میں قیمتی جانوں کے ضیاع پر اظہار افسوس

اسلام آباد(رپورٹنگ آن لائن)نائب صدر پیپلز پارٹی سینیٹر شیری رحمان نے باجوڑ میں سیلابی تباہی اور مظفرآباد میں کلاؤڈ برسٹ کے نتیجے میں قیمتی جانوں کے ضیاع پر اظہار افسوس کرتے ہوئے کہا ہے کہ ماحولیاتی تبدیلی ہمارے دروازے پر مزید پڑھیں

راجہ پرویز اشرف

دہشتگردی ،سنگین جرائم کیخلاف پولیس کی قربانیوں کو فراموش نہیں کیا جا سکتا’راجہ پرویز اشرف

لاہور (رپورٹنگ آن لائن) سابق وزیراعظم اور پیپلز پارٹی وسطی پنجاب کے صدر راجہ پرویز اشرف نے شہدائے پولیس کو خراج عقیدت پیش کرتے ہوئے کہا ہے کہ آج کے دن شہدا کے خاندانوں سے بھر پور اظہار یکجہتی کرتے مزید پڑھیں

شیری رحمان

پہلگام حملے میں پاکستان کے ملوث ہونے کا کوئی ثبوت نہیں،چدمبرم نے مودی کو آئینہ دکھا دیا،شیری رحمان

اسلام آباد(رپورٹنگ آن لائن)نائب صدر پیپلز پارٹی سینیٹر شیری رحمان نے کہاہے کہ پہلگام حملے میں پاکستان کے ملوث ہونے کا کوئی ثبوت نہیں،بھارتی سابق وزیر داخلہ چدمبرم نے مودی حکومت کو آئینہ دکھا دیا۔ پیر کوسینیٹر شیری رحمان نے مزید پڑھیں

سعدیہ جاویدنے

ایم کیو ایم کا بینظیر انکم سپورٹ پروگرام کیخلاف بیان بغض پیپلز پارٹی ہے، سعدیہ جاوید

کراچی(رپورٹنگ آن لائن)سندھ حکومت کی ترجمان سعدیہ جاویدنے کہاہے کہ ایم کیو ایم کا بینظیر انکم سپورٹ پروگرام کے خلاف بیان بغض پیپلز پارٹی ہے۔ ایک بیان میں انہوں نے کہا ہے کہ بینظیر انکم سپورٹ پروگرام بین الاقوامی طور مزید پڑھیں