ملک خرم علی خان

پی ٹی آئی کے سابق رکن صوبائی اسمبلی ملک خرم علی خان کا پارٹی چھوڑنے کا اعلان

اسلام آباد (رپورٹنگ آن لائن)پاکستان تحریک انصاف کے سابق رکن صوبائی اسمبلی ملک خرم علی خان نے پارٹی چھوڑنے کا اعلان کردیا۔پریس کانفرنس کرتے ہوئے ملک خرم علی خان نے کہا کہ ہم نے ہمیشہ وضع داری اور شرافت کی مزید پڑھیں

پی ٹی آئی

پی ٹی آئی پر پابندی لگائی گئی تو عدالت ایک دن میں کالعدم قرار دیدیگی، سینیٹرعلی ظفر

اسلام آباد (رپورٹنگ آن لائن)پاکستان تحریک انصاف کے سینیٹر علی ظفر نے کہا ہے کہ پی ٹی آئی پر پابندی لگائی گئی تو عدالت ایک ہی دن میں کالعدم قرار دے دیگی۔سپریم کورٹ کے باہر میڈیا سے گفتگو میں سینیٹر مزید پڑھیں

سعید غنی

اگر میئر کراچی کے لیے پی ٹی آئی اور جماعت اسلامی کے ارکان مل جائیں تو ہمارے 9 ارکان کم ہیں، سعید غنی

کراچی(رپورٹنگ آن لائن)سندھ کے وزیر محنت سعید غنی نے اعتراف کیا ہے کہ اگر میئر کراچی کے لیے پی ٹی آئی اور جماعت اسلامی کے ارکان مل جائیں تو ہمارے 9 ارکان کم ہیں۔پریس کانفرنس کرتے ہوئے سعید غنی نے مزید پڑھیں

سعید غنی

سعید غنی نے پی ٹی آئی چھوڑنے والوں کو پیپلزپارٹی میں شمولیت کی دعوت دیدی

کراچی(رپورٹنگ آن لائن)سندھ کے وزیر محنت سعید غنی نے پی ٹی آئی چھوڑنے والوں کو پیپلزپارٹی میں شمولیت کی دعوت دیدی،کراچی میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے سعید غنی نے کہا کہ پی ٹی آئی چھوڑنے والے بہت سارے لوگ مزید پڑھیں

عظمی بخاری

پی ٹی آئی اپنے کرتوت اور اعمال کی وجہ سے مائنس ہونے جا رہی ہے، عظمی بخاری

لاہور(رپورٹنگ آن لائن)مسلم لیگ ن کی رہنما عظمی بخاری نے کہا ہے کہ پی ٹی آئی اپنے کرتوت اور اعمال کی وجہ سے مائنس ہونے جا رہی ہے،نجی ٹی وی پروگرام میں گفتگو کرتے ہوئے عظمی بخاری نے کہا کہ مزید پڑھیں

لاہور ہائیکورٹ

ہائیکورٹ نے پی ٹی آئی کے 22افراد کی نظر بندی کا حکم معطل کر دیا ، رہا کرنے کا حکم

لاہور (رپورٹنگ آن لائن) لاہور ہائیکورٹ نے پاکستان تحریک انصاف کے 22افراد کی نظر بندی کا حکم معطل کرتے ہوئے انہیں رہا کرنے کا حکم دے دیا جبکہ 453کارکنوں کی نظر بندی کے خلاف درخواست پر پنجاب حکومت سمیت دیگر مزید پڑھیں

طلال چوہدری

پی ٹی آئی پر اگر پابندی نہ لگی تو مزید نقصان ہو گا،طلال چوہدری

مکوآنہ (رپورٹنگ آن لائن) مسلم لیگ (ن) کے مرکزی رہنما طلال چوہدری نے کہا ہے کہ عمران خان کی القادر ٹرسٹ کرپشن کیس میں گرفتاری پر منصوبہ بندی کے تحت جلائو گھیرائو کرنیوالوں کے خلاف کارروائی ہو گی، پر امن مزید پڑھیں

پی ٹی آئی

آئی ایس پی آر اعلامیہ ہمارے خلاف نفرت و انتقام کے بیانیے کا مجموعہ ہے، پی ٹی آئی

اسلام آباد(رپورٹنگ آن لائن)‏آئی ایس پی آر کے اعلامیے پر پاکستان تحریک انصاف کا ردِعمل سامنے آگیا۔تحریک انصاف کے مطابق آئی ایس پی آر کا اعلامیہ حقائق سے متصادم اور زمینی صورتحال کے ناقص ادراک پر مبنی ہے، یہ اعلامیہ مزید پڑھیں

وزیر اطلاعات

پی ٹی آئی پر پابندی لگانے سے متعلق کوئی بات چیت نہیں ہوئی، مریم اورنگزیب

اسلام آباد (رپورٹنگ آن لائن)وفاقی وزیراطلاعات مریم اورنگزیب نے کہا ہے کہ پاکستان تحریک انصاف پر پابندی لگانے سے متعلق کوئی بات چیت نہیں ہوئی تاہم جو لوگ ملک پر حملہ آور ہوں گے اْن کے خلاف قانونی کارروائی کی مزید پڑھیں