پی ٹی آئی

پی ٹی آئی چیئرمین کاشیخ رشید کو ٹیلیفون ،بھابی کے انتقال پر تعزیت کی

لاہور(رپورٹنگ آن لائن )پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین نے سابق وفاقی وزیر داخلہ شیخ رشید احمد کو ٹیلیفون کر کے ان کی بھابی اور سابق پارلیمانی سیکرٹری شیخ راشد شفیق کی والدہ کے انتقال پر تعزیت کا اظہار کیا ۔ مزید پڑھیں

پرویز خٹک

پی ٹی آئی نے پرویز خٹک کی پارٹی میں شامل ارکان کی بنیادی رکنیت ختم کر دی

لاہور(رپورٹنگ آن لائن) پاکستان تحریک انصاف نے سابق وزیر دفاع پرویز خٹک کی پارٹی (پی ٹی آئی پارلیمنٹیر ینز) میں شامل ارکان کی بنیادی رکنیت ختم کر دی۔ پارٹی رکنیت ختم ہونے والوں میں سابق وزیر اعلیٰ محمود خان، سابق مزید پڑھیں

شیری رحمان

پی ٹی آئی خواتین اراکین کیخلاف بات پر نہیں مسکرائی، شیری رحمان

اسلام آباد (رپورٹنگ آن لائن)پیپلز پارٹی کی سینیٹر وفاقی وزیر شیری رحمان نے واضح کیا ہے کہ پی ٹی آئی کی خواتین اراکین پارلیمنٹ کیخلاف بات پر نہیں مسکرائی، ریمارکس سنے ہوتے تو ضرور مداخلت کرتی، مجھ سے غلطی ہوئی۔ مزید پڑھیں

سپریم کورٹ

کوئٹہ میں وکیل قتل کیس میں نامزدگی کے خلاف چیئرمین پی ٹی آئی کی درخواست پر چوبیس جولائی کا حکم نامہ جاری

اسلام آباد (رپورٹنگ آن لائن)سپریم کورٹ نے کوئٹہ میں وکیل قتل کیس میں نامزدگی کے خلاف چیئرمین پی ٹی آئی کی درخواست پر چوبیس جولائی کا حکم نامہ جاری کر دیا ۔ سپریم کورٹ نے 24 جولائی کی سماعت کا مزید پڑھیں

چیئرمین پی ٹی آئی

190 ملین پاؤنڈ مبینہ کرپشن اورتوشہ خانہ کیس میں چیئرمین پی ٹی آئی اور بشری بی بی کی عبوری ضمانت میں توسیع

اسلام آباد (رپورٹنگ آن لائن)احتساب عدالت کے جج محمد بشیر کی عدالت نے 190 ملین پاؤنڈ مبینہ کرپشن اورتوشہ خانہ کیس میں چیئرمین پی ٹی آئی اور بشری بی بی کی عبوری ضمانت میں توسیع کردی۔ چیئرمین پی ٹی آئی مزید پڑھیں

عطا تارڑ

تاخیری حربے مزید نہیں چلیں گے ، چیئر مین پی ٹی آئی کو چوری کا حساب دینا ہوگا،عطاء اللہ تارڑ

اسلام آباد(رپورٹنگ آن لائن)وزیراعظم کے معاون خصوصی برائے داخلہ عطا اللہ تارڑ نے کہاہے کہ تاخیری حربے مزید نہیں چلیں گے ، چیئر مین پی ٹی آئی کو چوری کا حساب دینا ہوگا،حتمی ٹرائل کو رکوانا اور خلل ڈالنا انصاف مزید پڑھیں

سپریم کورٹ

وکیل قتل کیس: سپریم کورٹ کا 9 اگست تک چیئرمین پی ٹی آئی کوگرفتار نہ کرنے کا حکم

اسلام آباد(رپورٹنگ آن لائن) سپریم کورٹ نے وکیل قتل کیس میں چیئرمین پی ٹی آئی کو گرفتار کرنے سے روک دیا۔ کوئٹہ میں وکیل عبدالرزاق شر کے قتل کیس میں چیئرمین پی ٹی آئی کی نامزدگی کے خلاف اپیل پر مزید پڑھیں

امیرمقام

ملک میں ہونے کے باوجود پی ٹی آئی قیادت کا سیاسی منظر نامے پر نام و نشان نہیں ہو گا،امیرمقام

لوئردیر(رپورٹنگ آن لائن)وزیر اعظم کے مشیر امیر مقام نے کہا ہے کہ ملک میں ہونے کے باوجود پی ٹی آئی قیادت کا ملکی سیاسی منظر نامے پر کوئی نام و نشان نہیں ہو گا۔ میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے مسلم مزید پڑھیں

پرویزخٹک

پرویز خٹک کا پی ٹی آئی پارلیمنٹرین بنانے کا اعلان

پشاور (رپورٹنگ آن لائن)سابق وزیرِ دفاع پرویز خٹک نے پاکستان تحریک انصاف پارلیمنٹرین بنانے کا اعلان کر دیا۔نجی ٹی وی کے مطابق سابق وزیرِ اعلیٰ کے پی محمود خان بھی نئی جماعت میں شامل ہو گئے ہیں۔ 57 سابق ارکان مزید پڑھیں

بلال اظہر کیانی

پاکستان کے بیرونی قرض میں اضافہ نہیں ، 5.2 ارب ڈالر کی کمی ہوئی ،بلال اظہر کیانی

اسلام آباد (رپورٹنگ آن لائن)وزیراعظم کے کوآرڈینیٹر برائے معیشت وتوانائی بلال اظہر کیانی نے کہا ہے کہ پاکستان کے بیرونی قرض میں اضافہ نہیں ہوا بلکہ مالی سال 2023 کے پہلے 11 ماہ میں بیرونی قرضوں میں 6.3 فیصد کی مزید پڑھیں