سلمان اکرم راجہ

فوج کے شانہ بشانہ ہیں، مشترکہ سیشن کی جگہ اے پی سی ہونی چاہیے، سلمان اکرم

لندن(رپورٹنگ آن لائن) تحریک انصاف کے رہنما سلمان اکرم راجہ نے کہا ہے کہ ہم اپنی فوج کے شانہ بشانہ ہیں اور پارلیمنٹ کے مشترکہ سیشن کی جگہ اے پی سی ہونی چاہیے۔ لندن میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے مزید پڑھیں

سپریم کورٹ

اعجاز چوہدری کیخلاف کیس اتنا ہی مضبوط تھا تو فوجی عدالت میں لے جاتے، سپریم کورٹ

اسلام آباد(رپورٹنگ آن لائن)سپریم کورٹ نے پاکستان تحریک اںصاف کے سینیٹر اعجاز چوہدری کی ضمانت منظور کر لی۔جمعہ کوجسٹس نعیم اختر افغان کی سربراہی میں تین رکنی بینچ نے کیس کی سماعت کی۔ جسٹس ہاشم کاکڑ اور جسٹس اشتیاق ابراھیم مزید پڑھیں

اسلام آباد ہائی کورٹ

190 ملین پاؤنڈ کیس،سزا کیخلاف بانی کی اپیل اس سال لگنے کا امکان نہیں، رجسٹرار آفس اسلام آباد ہائی کورٹ

اسلام آباد (رپورٹنگ آن لائن)رجسٹرار آفس نے 190 ملین پاؤنڈ کیس سے متعلق تحریری رپورٹ اسلام آباد ہائی کورٹ میں جمع کرا دی۔ تحریری رپورٹ میں کہا گیا ہے کہ 190 ملین پاؤنڈ کیس میں سزا کے خلاف بانی پی مزید پڑھیں

اعظم سواتی

مولانا فضل الرحمن کا گرینڈ الائنس میں آنا انتہائی ضروری ہے’ اعظم سواتی

اسلام آباد(رپورٹنگ آن لائن)پاکستان تحریک انصاف کے رہنما اعظم سواتی نے کہاہے کہ پی ٹی آئی کے قائدین نے مولانا فضل الرحمٰن سے ملاقات کی ہے، ان کا گرینڈ الائنس میں آنا انتہائی ضروری ہے۔ پشاور میں میڈیا سے گفتگو مزید پڑھیں

مسرت جمشید چیمہ

ملک کو مضبوط اتحاد کی ضرورت ہے ،حکمران پی ٹی آئی کیخلاف نا انصافی ،جبر کا سلسلہ ترک کر دیں ‘ مسرت جمشید چیمہ

لاہور(رپورٹنگ آن لائن )پاکستان تحریک انصاف کی سینئر رہنما مسرت جمشید چیمہ نے کہا ہے کہ موجودہ نازک حالات میں ملک کو مضبوط اتحاد کی ضرورت ہے اس لئے حکمران پی ٹی آئی کے خلاف نا انصافی اور جبر کا مزید پڑھیں

بیرسٹر گوہر

ہم کہتے ہیں سب اکٹھے ہو کر بھارت کے خلاف جنگ لڑیں،بیرسٹر گوہر علی

راولپنڈی (رپورٹنگ آن لائن)چیئرمین پی ٹی آئی بیرسٹر گوہر نے کہا ہے کہ ہم کہتے ہیں کہ ہم سب اکٹھے ہو کر بھارت کے خلاف جنگ لڑیں۔میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ بھارت کیلیے پاکستانی فضائی حدود مزید پڑھیں

عارف علوی

پی ٹی آئی مذاکرات کیلئے تیار’ دوسری طرف سے پیشرفت نہیں ہو رہی’ عارف علوی

مانچسٹر(رپورٹنگ آن لائن)پاکستان تحریک انصاف کے رہنما اور سابق صدر عارف علوی کا کہنا ہے پی ٹی آئی پاکستان کی سلامتی کیلئے مذاکرات پر تیار ہے لیکن دوسری طرف سے کوئی پیشرفت نہیں ہو رہی۔ سابق صدرعارف علوی نے کہاکہ مزید پڑھیں

شیخ وقاص اکرم

فضل الرحمان کے تحفظات دور کر دیے، اگر وہ اتحاد نہیں رکھنا چاہتے تو یہ انکا فیصلہ ہے: شیخ وقاص

پشاور(رپورٹنگ آن لائن) مرکزی سیکرٹری اطلاعات پی ٹی آئی شیخ وقاص اکرم کا کہنا ہے وزیراعلیٰ خیبر پختونخوا علی امین گنڈا پور نے سربراہ جے یو آئی مولانا فضل الرحمان کے تمام تحفظات دور کر دیے ہیں۔ شیخ وقاص اکرم مزید پڑھیں

اسلام آباد ہائی کورٹ

190 ملین پاؤنڈز کیس: عمران اور بشریٰ کی فیصلے کیخلاف اپیلیں سماعت کیلئے مقرر

اسلام آباد (رپورٹنگ آن لائن) 190 ملین پاؤنڈز کیس میں عمران خان اور بشریٰ بی بی کی فیصلے کے خلاف اپیلیں سماعت کے لیے مقرر کر لی گئیں۔ اسلام آباد ہائی کورٹ نے 190 ملین پاؤنڈ کیس کے فیصلے کے مزید پڑھیں