علی امین گنڈا پور

احتجاج و پولیس پر تشدد’ علی امین گنڈاپور کے ناقابل ضمانت وارنٹ گرفتاری جاری

لاہور(رپورٹنگ آن لائن)لاہور کی انسداد دہشت گردی کی عدالت نے وزیرِ اعلیٰ خیبر پختونخوا علی امین گنڈاپور کے وارنٹ گرفتاری جاری کر دیے۔ 5 اکتوبر کو پی ٹی آئی کے لاہور میں احتجاج اور پولیس پر تشدد کے معاملیپر عدالت مزید پڑھیں

اسلام آباد ہائی کورٹ

190 ملین پاؤنڈز کیس’ اپیلیں مقرر کرنے سے متعلق ڈپٹی رجسٹرار سے پالیسی طلب

اسلام آباد(رپورٹنگ آن لائن)اسلام آباد ہائیکورٹ نے 190 ملین پاؤنڈز کیس میں اپیلیں مقرر کرنے سے متعلق ڈپٹی رجسٹرار جوڈیشل سے پالیسی طلب کر لی ہے۔ قائم مقام چیف جسٹس سرفراز ڈوگر اور جسٹس انعام امین منہاس نے حکم جاری مزید پڑھیں

رانا ثناء اللہ

سندھ حکومت بات کرنے کو تیار ہے، یہ بات وزیر اعظم کے نوٹس میں لائی گئی ہے ، مناسب فیصلہ کرینگے’رانا ثنا اللہ

لاہور(رپورٹنگ آن لائن )وزیراعظم کے مشیر برائے سیاسی امور رانا ثنا اللہ نے کہا ہے کہ سندھ کے حصے کا ایک قطرہ بھی پانی چوری کرنے کا ہمارا کوئی ارادہ نہیں،سندھ حکومت بات کرنے کو تیار ہے. یہ بات وزیر مزید پڑھیں

مسرت جمشید چیمہ

عمران خان کا سارا خاندان بدترین ظلم و فسطائیت کا سامنا کر رہا ہے،کچھ لوگ بے بنیاد پراپیگنڈا کر رہے ہیں’ مسرت جمشید چیمہ

لاہور(رپورٹنگ آن لائن ) پاکستان تحریک انصاف کی سینئر رہنما مسرت جمشید چیمہ نے کہا ہے کہ عمران خان کی بہنیں، ان کی اہلیہ بلکہ سارا خاندان اس وقت بدترین ظلم و فسطائیت کا سامنا کر رہا ہے،ایسے میں کچھ مزید پڑھیں

اعظم سواتی

عمران خان جمہوریت اور آئین کی حکمرانی کیلئے بات کریں گے، اعظم سواتی

راولپنڈی (رپورٹنگ آن لائن)پاکستان تحریک انصاف کے رہنما اعظم سواتی نے کہا ہے کہ جو یہ کہتے ہیں کوئی ڈیل ہورہی ہے، ان کی عقل گھاس چرنے چلی گئی ہے، عمران خان جمہوریت اور آئین کی حکمرانی کے لیے بات مزید پڑھیں

طارق فضل چوہدری

پی ٹی آئی کو اسٹیبلشمنٹ کو مذاکرات میں بٹھانے کا شوق ہے تو ان سے درخواست کر دیتے ہیں’ طارق فضل چوہدری

لاہور( رپورٹنگ آن لائن)وفاقی وزیر پارلیمانی امور ڈاکٹر طارق فضل چوہدری نے تحریک انصاف کو پیشکش کرتے ہوئے کہا کہ اگر آپ کو اسٹیبلشمنٹ کو مذاکرات میں ساتھ بٹھانے کا شو ق ہے تو ہم ان سے درخواست کر دیتے مزید پڑھیں

عمر ایوب

الیکشن کمیشن سمیت اہم عہدوں کی تعیناتی کیلئے اپوزیشن لیڈر کا کردار اہم ہے: عمر ایوب

اسلام آباد (رپورٹنگ آن لائن)قومی اسمبلی میں اپویشن لیڈر عمر ایوب نے کہا ہے کہ الیکشن کمیشن سمیت اہم عہدوں کی تعیناتی کیلئے اپوزیشن لیڈر کا کردار اہم ہے۔ ہائی کورٹ میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے عمر ایوب نے مزید پڑھیں

زرتاج گل

جو ہمارے ساتھ ہو رہا ہے کسی اور کیساتھ ہوتا تو بھاگ جاتا،زرتاج گل

گوجرانوالہ (رپورٹنگ آن لائن)پاکستان تحریکِ انصاف کی رہنما زرتاج گل نے کہا ہے کہ جو ہمارے ساتھ ہو رہا ہے کسی اور کے ساتھ ہوتا تو بھاگ جاتا۔انہوں نے گوجرانوالہ کی اے ٹی سی کے باہر میڈیا سے گفتگو کے مزید پڑھیں