سردارلطیف کھوسہ

پنجاب اورخیبرپختونخوا میں الگ الگ قانون ہے، سردارلطیف کھوسہ

لاہور (رپورٹنگ آن لائن ) پی ٹی آئی رہنما سردار لطیف کھوسہ نے کہا ہے کہ گزشتہ روز اس حکومت کی بوکھلاہٹ سب نے دیکھ لی ، پنجاب اور خیبرپختونخوا میں الگ الگ قانون ہے۔ انسداددہشتگردی عدالت لاہور کے باہر مزید پڑھیں

شوکت یوسفزئی

پی ٹی آئی رہنما شوکت یوسفزئی کو بیرون ملک جانے سے روکنے پر حکومت سے جواب طلب

پشاور(رپورٹنگ آن لائن)عدالت نے پی ٹی آئی رہنما کو بیرون ملک جانے سے روکنے پر حکومت سے جواب طلب کرلیا،سابق صوبائی وزیر اور پاکستان تحریک انصاف کے رہنما شوکت یوسف زئی کو ائرپورٹ پر روکے جانے کے خلاف دائر درخواست مزید پڑھیں

شوکت یوسفزئی

پی ٹی آئی رہنما شوکت یوسفزئی طیارے سے آف لوڈ، سعودیہ جانے سے روک دیا گیا

پشاور(رپورٹنگ آن لائن)پاکستان تحریک انصاف کے رہنما اور سابق صوبائی وزیر شوکت یوسفزئی کو باچا خان ائیرپورٹ پر طیارے سے آف لوڈ کر دیا گیا۔شوکت یوسفزئی نے اپنے ویڈیو بیان کہا کہ عمرے کی ادائیگی کیلئے سعودی عرب جا رہا مزید پڑھیں

اسد قیصر

پی ٹی آئی رہنما اسد قیصر کی ضمانت منسوخی کیلئے دائر اپیل سماعت کیلئے مقرر

اسلام آباد (رپورٹنگ آن لائن)سپریم کورٹ آف پاکستان نے پاکستان تحریکِ انصاف کے رہنما اسد قیصر کی ضمانت منسوخی کے لیے دائر اپیل پر سماعت مقرر کر دی۔جسٹس سردار طارق مسعود کی سربراہی میں 2 رکنی بینچ 19 اکتوبر کو مزید پڑھیں

حلیم عادل شیخ

ہنگامہ آرائی اور جلا وگھیرا و کیس ،پی ٹی آئی رہنما حلیم عادل شیخ اور راجہ اظہرکی ضمانت منظور

کراچی (رپورٹنگ آن لائن) کراچی انسداد دہشت گردی عدالت نے فیروز آباد تھانے کی حدود میں ہنگامہ آرائی اور جلا وگھیرا وکے کیس پی ٹی آئی رہنما حلیم عادل شیخ اور راجہ اظہرکی ضمانت منظورکرلی۔ کراچی انسداد دہشت گردی عدالت مزید پڑھیں

صمصام بخاری

پنجاب اسمبلی کی تحلیل پر پی ٹی آئی میں مختلف آرا تھی، انتخابات ہوگئے تو یہ فیصلہ اچھا ثابت ہوگا، صمصام بخاری

اسلام آباد(رپورٹنگ آن لائن) پی ٹی آئی رہنما صمصام بخاری نے کہا ہے کہ پنجاب اسمبلی کی تحلیل پر پاکستان تحریک انصاف میں مختلف آرا تھی، اگر انتخابات ہوگئے تو یہ فیصلے بھی اچھے اور بروقت ثابت ہوگا، جہاں استعفے مزید پڑھیں

شیخ رشید

 فواد چودھری کی گرفتاری میں الیکشن کمیشن سیاسی فریق بن گیا، شیخ رشید

راولپنڈی(رپورٹنگ آن لائن ) عوامی مسلم لیگ کے سربراہ شیخ رشید احمد نے کہا ہے کہ فوادکی گرفتاری جلتی پر پیڑول کاکام کرے گی، فواد چودھری کی گرفتاری میں الیکشن کمیشن سیاسی فریق بن گیا ہے، الیکشن کمیشن کا کام مزید پڑھیں

خرم شیرزمان

حلقہ بندیوں کی آرڑ میں ایک بارپھر آ ملکر کھاتے ہیں کا منصوبہ ناکام ہوگیا، خرم شیرزمان

کراچی(رپورٹنگ آن لائن)پاکستان تحریک انصاف کے سندھ اسمبلی میں پارلیمانی لیڈرکے خرم شیر زمان نے کہا ہے کہ حلقہ بندیوں کی آرڑ میں ایک بار پھر آ ملکر کھاتے ہیں کا منصوبہ ناکام ہوگیا ہے۔بلاول ہائوس میں اتحادی جماعتوں کے مزید پڑھیں