پشاورہائیکورٹ

فیصل جاوید کا نام پاسپورٹ کنٹرول لسٹ سے نکالنے کی درخواست، سماعت 17 مارچ تک ملتوی

پشاور(رپورٹنگ آن لائن)پشاور ہائی کورٹ نے پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے رہنما فیصل جاوید کی پاسپورٹ کنٹرول لسٹ سے نام نکالنے کی درخواست کی سماعت 17 مارچ تک ملتوی کردی۔رہنما پی ٹی آئی فیصل جاوید کی درخواست پر مزید پڑھیں

زرتاج گل

پی ٹی آئی رہنما زرتاج گل کا نام پاسپورٹ کنٹرول لسٹ سے نکال دیا گیا ،درخواست خارج

اسلام آباد (رپورٹنگ آن لائن)پی ٹی آئی کی رہنما زرتاج گل کا نام پاسپورٹ کنٹرول لسٹ(پی سی ایل) سے خارج کردیا گیا۔اسلام آباد ہائیکورٹ کے جسٹس طارق محمود جہانگیری نے پی ٹی آئی رہنما اور رکن قومی اسمبلی زرتارج گل مزید پڑھیں

عمران ریاض

عمران ریاض کا نام پی سی ایل میں شامل کرنے کیخلاف اعتراضی درخواست پر سماعت ملتوی

لاہور ( رپورٹنگ آن لائن) لاہور ہائیکورٹ نے صحافی عمران ریاض کا نام پاسپورٹ کنٹرول لسٹ میں شامل کرنے کے خلاف اعتراضی درخواست پر سماعت ملتوی کردی۔ ہائیکورٹ کے جسٹس شجاعت علی نے اعتراضی درخواست پر سماعت کی۔عمران ریاض کی مزید پڑھیں