رحمن ملک

سابق وزیر داخلہ رحمن ملک کورونا میں مبتلا ‘حالت تشویشناک ہونے پر وینٹی لیٹر پر منتقل

اسلام آباد (رپورٹنگ آن لائن) پیپلز پارٹی کے مرکزی رہنما و سابق وفاقی وزیر داخلہ کورونا میں مبتلا ہو گئے ‘کورونا پھیپھڑے متاثر ہوئے ہیں جس کے بعد حالت تشویشناک ہونے پر انہیں وینٹی لیٹر پر منتقل کر دیا گیا۔ مزید پڑھیں