اسلام آباد(رپورٹنگ آن لائن)فیض آباد احتجاج کیس میں پی ٹی ا?ئی رہنما فیصل جاوید خان کی بریت کی درخواست مسترد کر دی گئی۔انسدادِ دہشت گردی عدالت اسلام آباد میں پی ٹی آئی رہنماؤں کے خلاف بانی پی ٹی آئی کی مزید پڑھیں

اسلام آباد(رپورٹنگ آن لائن)فیض آباد احتجاج کیس میں پی ٹی ا?ئی رہنما فیصل جاوید خان کی بریت کی درخواست مسترد کر دی گئی۔انسدادِ دہشت گردی عدالت اسلام آباد میں پی ٹی آئی رہنماؤں کے خلاف بانی پی ٹی آئی کی مزید پڑھیں
کراچی(رپورٹنگ آن لائن)سندھ ہائی کورٹ نے لیاری سے لاپتہ شہری خوشحال سمیت دیگر کی بازیابی سے متعلق درخواستوں پر نوٹس جاری کرتے ہوئے پولیس سمیت دیگر حکام سے 25 جولائی تک جواب طلب کرلیاہے۔ پیرکوسندھ ہائیکورٹ میں لاپتا افراد کی مزید پڑھیں
کراچی(رپورٹنگ آن لائن)پاکستان تحریک انصاف سندھ کے صدر حلیم عادل شیخ نے اسلام آباد میں جاری کشمور کے شہریوں کے احتجاج پر ردعمل دیتے ہوئے کہا ہے کہ سندھ بالخصوص ضلع کشمور کندھکوٹ میں امن و امان کی صورتحال مکمل مزید پڑھیں
صوابی (رپورٹنگ آن لائن)خیبرپختونخواہ کے شہر صوابی کے تھانہ آئی ڈی ایس کی حدود میں ہوٹل پر فائرنگ سے 2 پولیس اہل کار شہید ہوگئے ہیں۔ میڈیا رپورٹ کے مطابق پولیس اہلکاروں کو ہوٹل میں کھانا کھاتے وقت گولیوں کا مزید پڑھیں
پشاور(رپورٹنگ آن لائن) سپریم کورٹ پشاور رجسٹری نے پولیس کے زیر استعمال مال مقدمہ گاڑیوں پر اظہار برہمی کرتے ہوئے تفصیلات طلب کر لیں۔سپریم کورٹ آف پاکستان پشاور رجسٹری میں پولیس کے پاس موجود مال مقدمہ گاڑیوں سے متعلق کیس مزید پڑھیں
اسلام آباد(رپورٹنگ آن لائن)وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی نے خیرپور کے قریب انسداد دہشت گردی کے جج کے اسکواڈ پر ہونے والے دہشت گرد حملے کی شدید مذمت کی ہے۔ اس افسوسناک واقعے میں پولیس اہلکار مقبول شیخ شہید جبکہ مزید پڑھیں
کراچی (رپورٹنگ آن لائن)سندھ ہائیکورٹ میں پولیس نے 4 لاپتہ شہریوں کی واپسی کی رپورٹ جمع کروادی۔لاپتہ افراد کی بازیابی سے متعلق درخواستوں کی سماعت کے دوران شہریوں کی واپسی پر عدالت نے اظہارِ اطمینان کیا۔ عدالت نے شہریوں کی مزید پڑھیں
کراچی (رپورٹنگ آن لائن)وزیراعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ نے انسپکٹر جنرل پولیس غلام نبی میمن کی والدہ کے انتقال پر افسوس کا اظہار کیا ہے۔ جمعرات کو اپنے جاری کردہ تعزیتی پیغام میں وزیراعلیٰ سندھ سید مرد علی شاہ مزید پڑھیں
لاہور ( رپورٹنگ آن لائن)امیر جماعت اسلامی پنجاب محمد جاوید قصوری نے لاہور سمیت پنجاب بھر میں جرائم کی وارداتوں میں اضافے پر تشویش کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ چوری، راہزنی،ڈکیتی کی وارداتوں میں غیر معمولی اضافے سے مزید پڑھیں
لاہور(رپورٹنگ آن لائن)لاہور کی انسداد دہشت گردی کی عدالت نے وزیرِ اعلیٰ خیبر پختونخوا علی امین گنڈاپور کے وارنٹ گرفتاری جاری کر دیے۔ 5 اکتوبر کو پی ٹی آئی کے لاہور میں احتجاج اور پولیس پر تشدد کے معاملیپر عدالت مزید پڑھیں