کورونا ویکسی نیشن

میو ہسپتال اور پنز کے ڈاکٹرزکی جنرل ہسپتال کے کاؤنٹر سے کورونا ویکسی نیشن

لاہور(رپورٹنگ آن لائن)لاہور جنرل ہسپتال میں کورونا ویکسی نیشن کے لئے قائم کردہ کاؤنٹر پر میو ہسپتال کے ڈاکٹر قیصر ایازاور پنجاب انسٹی ٹیوٹ آف نیورو سائنسز (پنز) کے ڈاکٹر حفیظ عرفان کو سٹاف نرس عائشہ صدیقہ نے سینئر ڈاکٹرز مزید پڑھیں

مرگی

مرگی کا عالمی دن: پنجاب انسٹی ٹیوٹ آف نیورو سائنسز میں آگاہی واک و سیمینار کا انعقاد

لاہور(رپورٹنگ آن لائن)پنجاب انسٹی ٹیوٹ آف نیورو سائنسز کے ایگزیکٹو ڈائریکٹر پروفیسر ڈاکٹر خالد محمود نے کہا ہے کہ مرگی دیگر بیماریوں کی طرح ایک دماغی و اعصابی مرض ہے اور اس بیماری کے مریضوں کو خصوصی توجہ دینی چاہیے،ضرورت مزید پڑھیں

پروفیسر ڈاکٹر خالد محمود

نیورو انسٹی ٹیوٹ میں مریض دوست ماحول کی فراہمی کیلئے کلر کوڈنگ سسٹم متعارف

لاہور(رپورٹنگ آن لائن) پنجاب انسٹی ٹیوٹ آف نیورو سائنسز میں مریض دوست ماحول کو یقینی اور لوگوں کی رہنمائی کیلئے کلر کوڈنگ سسٹم متعارف کروا دیا گیا۔ صوبہ کا یہ واحد شفاء خانہ ہے جہاں ہر فلور پر قائم شعبہ مزید پڑھیں

نیوروانسٹی ٹیوٹ

نیوروانسٹی ٹیوٹ کو سٹیٹ آف دی آرٹ بنانے کیلئے سکیورٹی اور صفائی کمپنی کی خدمات حاصل

لاہور(رپورٹنگ آن لائن)پنجاب انسٹی ٹیوٹ آف نیورو سائنسز کو سٹیٹ آف دی آرٹ علاج گاہ بنانے اور سکیورٹی کے انتظامات کو مزید فول پروف کرنے کے لئے نجی کمپنی کے 30سکیورٹی گارڈز نے اپنی ذمہ داریاں سنبھال لیں ہیں۔ ایگزیکٹو مزید پڑھیں

میڈیکل سپرنٹنڈنٹ پنجاب انسٹی ٹیوٹ آف نیورو سائنسز ڈاکٹر علی رزاق کورونا وائرس میں مبتلا ہو گئے

لاہور(نیوز رپورٹر)میڈیکل سپرنٹنڈنٹ پنجاب انسٹی ٹیوٹ آف نیورو سائنسز ڈاکٹر علی رزاق کورونا وائرس میں مبتلا ہو گئے ایم ایس ڈاکٹر علی رزاق نے کورونا رپورٹ مثبت آنے پر خود کو گھر میں قرنطینہ(آئسولیٹ) کر لیا ہے،اپنے ایک ویڈیو پیغام مزید پڑھیں

نیورو انسٹیٹیوٹ میں بچوں کی سرجری کیلئے پروفیسر آف پیڈراٹک کی آسامی کی منظوری

لاہور(ر پورٹنگ آن لائن)صوبائی حکومت نے پنجاب انسٹی ٹیوٹ آف نیورو سائنسز میں بچوں کی نیورو سرجری قائم کرنے کے لئے پروفیسر آف پیڈراٹک نیورو سرجری کی آسامی کی منظوری دے دی ہے جبکہ نیورو انجیوگرافی کی سہولت بھی جلد مزید پڑھیں