گورنر پنجاب

گورنر پنجاب کی اسمبلی میں ہنگامہ آرائی کی سخت مذمت، رپورٹ طلب کر لی

لاہور(رپورٹنگ آن لائن ) گورنر پنجاب عمر سرفراز چیمہ نے پنجاب اسمبلی میں وزیراعلی کے الیکشن کے دوران ہنگامہ آرائی کی سخت مذمت کرتے ہوئے سیکرٹری پنجاب اسمبلی سے الیکشن کارروائی کی رپورٹ طلب کر لی۔ اتوار کو گورنر پنجاب مزید پڑھیں

پنجاب اسمبلی ہنگامہ

پنجاب اسمبلی ہنگامہ آرائی کا مقدمہ درج کرلیا گیا

لاہور (رپورٹنگ آن لائن) لاہور پولیس نے پنجاب اسمبلی میں گزشتہ روز ہونے والی ہنگامہ آرائی کا مقدمہ درج کرلیا ہے۔ پولیس حکام کے مطابق پنجاب اسمبلی میں ہنگامہ آرائی کا مقدمہ سارجنٹ ایٹ آرمز کی مدعیت میں درج کیا مزید پڑھیں

چوہدری شجاعت

مولانا فضل الرحمن نے پنجاب اسمبلی میں توڑ پھوڑ کو جارحانہ انداز میں پیش کیا،چوہدری شجاعت حسین

لاہور(رپورٹنگ آن لائن)مسلم لیگ (ق )کے صدر چوہدری شجاعت حسین نے کہا ہے کہ مولانا فضل الرحمن نے پنجاب اسمبلی میں توڑ پھوڑ کو جارحانہ انداز میں پیش کیا، وہ قومی اسمبلی فلور پر اپنے والد سے کیا گیا سلوک مزید پڑھیں

سیکرٹری پنجاب اسمبلی

نئے وزیراعلی پنجاب کے انتخاب کیلئے ووٹنگ آج نہیں ہوگی‘سیکرٹری پنجاب اسمبلی

لاہور(رپورٹنگ آن لائن) پنجاب اسمبلی کے سیکریٹری کا کہنا ہے کہ نئے وزیراعلی پنجاب کے انتخاب کےلئے ووٹنگ آج نہیں ہوگی۔سیکرٹری پنجاب اسمبلی محمد خان بھٹی نے بیان میں کہا کہ آج انتخاب کا شیڈول جاری ہوگا اورکوئی کارروائی نہیں مزید پڑھیں

پرویز الٰہی

پرویز الٰہی کاپنجاب اسمبلی کی سپیکر شپ سے مستعفی نہ ہونے کا فیصلہ

لاہور(رپورٹنگ آن لائن) مسلم لیگ(ق)کے رہنما پرویز الٰہی نے پنجاب اسمبلی کی اسپیکر شپ سے مستعفی نہ ہونے کا فیصلہ کرلیا۔ذرائع کے مطابق اسپیکر پرویز الٰہی تیزی سے بدلتی سیاسی صورتحال کے پیش نظر استعفیٰ نہیں دیں گے۔ وہ اسپیکر مزید پڑھیں

حمزہ شہباز

وقت آگیا ہے کہ عمران خان عوام کے غصے کا سامنا کرے، حمزہ شہباز

لاہور (رپورٹنگ آن لائن ) پنجاب اسمبلی میں اپوزیشن لیڈر حمزہ شہباز نے کہا ہے کہ وزیراعظم مگرمچھ کے آنسو بہانا بند کریں اور عوام کے غصے کا سامنا کرنے کے لیے تیار ہوجائیں۔ میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے حمزہ مزید پڑھیں

حمزہ شہباز

غریب کی قوت خرید جواب دے چکی ہے ، بچوں کے منہ سے دودھ بھی چھن گیا ہے، حمزہ شہباز

لاہور(رپورٹنگ آن لائن)قائد حزب اختلاف پنجاب اسمبلی حمزہ شہباز نے کہا ہے کہ غریب کی قوت خرید جواب دے چکی ہے جبکہ غریب کے بچوں کے منہ سے دودھ بھی چھن گیا ہے، پاکستان کی تاریخ میں ایسا ظالم شخص مزید پڑھیں