فرخ حبیب

امپورٹڈ حکومت کی ترجیحات صرف عمران خان کیخلاف پریس کانفرنسز کروانا ہے، فرخ حبیب

اسلام آباد (رپورٹنگ آن لائن )پاکستان تحریک انصاف کے سینئر رہنما اور سابق وفاقی وزیر فرخ حبیب نے کہا ہے کہ امپورٹڈ حکومت کی ترجیحات صرف عمران خان کیخلاف پریس کانفرنسز کروانا ہے۔ سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر مزید پڑھیں