الیکشن کمیشن

پی ٹی آئی نے پری پول دھاندلی کے خلاف الیکشن کمیشن میں درخواست دائر کر دی

اسلام آباد(رپورٹنگ آن لائن)پاکستان تحریک انصاف نے پری پول دھاندلی کے خلاف الیکشن کمیشن میں درخواست دائر کر دی۔پی ٹی آئی کی جانب سے دائر کردہ درخواست میں ن لیگ کو فریق بنایا ہے، پی ٹی آئی نے مبینہ دھاندلی مزید پڑھیں