پرابھاس

پرابھاس اور دیپیکا کی سائنس فکشن فلم ‘کالکی2898’ کا دھماکہ خیز ٹریلر جاری

ممبئی(رپورٹنگ آن لائن) باہو بلی سپر اسٹار پرابھاس اور دیپیکا پڈوکون کی نئی سائنس فکشن فلم ‘کالکی 2898AD’ کا دھماکہ خیز ٹریلر جاری کردیا گیا۔میگا بجٹ اور میگا کاسٹ پر مشتمل فلم کا مداحوں کو بے تابی سے انتظار ہے مزید پڑھیں

سونم باجوہ

سونم باجوہ کا پاکستانی اداکار و سپر ماڈل فواد خان سے ایک بار پھر آن اسکرین محبت کا اظہار

ممبئی(رپورٹنگ آن لائن)بھارتی پنجاب فلم انڈسٹری کی معروف اداکارہ و ماڈل سونم باجوہ نے پاکستانی اداکار و سپر ماڈل فواد خان سے ایک بار پھر آن اسکرین محبت کا اظہار کیا ہے۔تفصیلا تکے مطابق سونم باجوہ کا سوشل میڈیا پر مزید پڑھیں

اداکارہ ثروت گیلانی

میں ہر ڈرامے میں سکینہ، زلیخا نہیں بننا چاہتی،اداکارہ ثروت گیلانی

لاہور (رپورٹنگ آن لائن)پاکستانی معروف اداکارہ ثروت گیلانی نے شوبز انڈسٹری سے دور رہنے کی وجہ بتائی ہے۔اداکارہ ثروت گیلانی نے حال ہی میں ایک نجی ٹی وی کے ٹاک شو میں شرکت کی جہاں انہوں نے دلچسپ انٹرویو کے مزید پڑھیں

فردین خان

میں 14 سال کے طویل وقفے کے بعد اسکرین پر واپس آ رہا ہوں،فردین خان

ممبئی (ریپورٹنگ آن لائن)بالی ووڈ کے معروف اداکار فردین خان نے 14 سال بعد ایک بار پھر اسکرین پر واپس آنے پر اپنے جذبات کا اظہار کیا ہے۔ بھارتی میڈیا رپورٹس کے مطابق فردین خان 14 سال بعد سنجے لیلا مزید پڑھیں

عامر خان

عامر خان کے نئے’ ‘پراسرار پروجیکٹ” کی تصویر نے مداحوں کو حیران کردیا

ممبئی(رپورٹنگ آن لائن) بالی وڈ کے سپر اسٹار عامر خان کے ‘پراسرار پروجیکٹ’ کی نئی تصویر نے مداحوں کو حیران کردیا۔ اداکار نے نامور فوٹو گرافر اویناش گواریکر کے ساتھ تازہ فوٹو شوٹ کرایا ہے جس کے متعلق انڈسٹری میں مزید پڑھیں

عائزہ خان

اداکارہ عائزہ خان نے”جانِ جہان” کو آخری پروجیکٹ قرار دیکر صارفین کو کشمکش میں مبتلا کر دیا

کراچی (رپورٹنگ آن لائن)پاکستان شوبز انڈسٹری کی معروف و خوبرو اداکارہ عائزہ خان نے اپنے نئے پروجیکٹ ‘جانِ جہان’ کو آخری پروجیکٹ قرار دے کر صارفین کو کشمکش میں مبتلا کر دیا۔فوٹو اینڈ ویڈیو شیئرنگ پلیٹ فارم انسٹا گرام پر مزید پڑھیں

شرجیل میمن

ریڈ لائن بی آر ٹی پروجیکٹ میں درپیش مسائل کے حل کے لئے کوئی کسر نہ چھوڑی جائے، شرجیل میمن

کراچی (رپورٹنگ آن لائن)صوبائی وزیر اطلاعات، ٹرانسپورٹ و ماس ٹرانزٹ شرجیل انعام میمن نے کہا ہے کہ ریڈ لائن بی آر ٹی پروجیکٹ میں درپیش مسائل کے حل کے لئے کوئی کسر نہ چھوڑی جائے، بی آر ٹی منصوبہ سے مزید پڑھیں

ایچ ای سی

سمارٹ کلاس روم پروجیکٹ ،ایچ ای سی میں تربیت کا انعقاد

اسلام آباد (رپورٹنگ آن لائن)چین پاکستان اقتصادی راہداری ( سی پیک ) کے تحت ایک تعلیمی پروگرام اسمارٹ کلاس روم پروجیکٹ کی تربیت ہائر ایجوکیشن کمیشن ( ایچ ای سی ) اسلام آباد میں منعقد ہوئی۔گوادر پرو کے مطابق چین مزید پڑھیں