لاہور ہائیکورٹ

لاہور ہائیکورٹ کاپرانی گاڑیوں کی نیلامی کا فیصلہ

لاہور( رپورٹنگ آن لائن)لاہور ہائیکورٹ نے پرانی گاڑیوں کی نیلامی کا فیصلہ کرلیا،لاہور ہائیکورٹ کی 69 گاڑیاں اور 4 موٹرسائیکلیں نیلامی کے لئے پیش کی جائیں گی ۔ نیلامی 18 جنوری کو صبح 10 بجے لاہور ہائیکورٹ میں ہوگی،خواہشمند خریداروں مزید پڑھیں