نیوزی لینڈ ن

نیوزی لینڈ نے پاکستان کو دوسرے ٹیسٹ میچ میں بھی اننگز اور 176رنز سے شکست دیدی ، سیریز میں کلین سوئپ کرلیا

کرائسٹ چرچ (ر پورٹنگ آن لائن)نیوزی لینڈ نے فاسٹ باؤلر کائل جیمیسن کی شاندار باؤلنگ اور بلے بازوں کی بہترین کارکردگی کی بدولت پاکستان کو دوسرے ٹیسٹ میچ میں اننگز اور 176 رنز سے شکست دیکر سیریز میں 0ـ2 سے مزید پڑھیں