بلاول بھٹو زرداری

بھارت سندھ طاس معاہدے پر عمل کرے یا جنگ کیلئے تیار رہے، بلاول بھٹو زرداری

اسلام آباد (رپورٹنگ آن لائن) چیئرمین پاکستان پیپلزپارٹی اور سابق وزیر خارجہ بلاول بھٹو زرداری نے کہا ہے کہ بھارت سندھ طاس معاہدے پر عمل کرے یا جنگ کیلئے تیار رہے، پانی پر جنگ لڑنا پڑی تو اگلی جنگ بھی مزید پڑھیں

آصفہ بھٹو زرداری

بلاول نے مشکل وقت میں پاکستان کی دنیا میں نمائندگی کی، آصفہ بھٹو

اسلام آباد (رپورٹنگ آن لائن) پاکستان پیپلزپارٹی کی رہنما اور خاتون اول آصفہ بھٹو زرداری نے کہا ہے کہ بلاول بھٹو زرداری نے مشکل وقت میں پاکستان کی دنیا میں نمائندگی کی۔ قومی اسمبلی اجلاس میں اظہار خیال کرتے ہوئے مزید پڑھیں

شازیہ مری

شازیہ مری کا حسین کوٹ میں دہشتگردوں کے خلاف جرات مندانہ کارروائی پر سیکیورٹی اداروں کو خراجِ تحسین

اسلام آباد (رپورٹنگ آن لائن)پاکستان پیپلزپارٹی کی مرکزی ترجمان شازیہ مری نے آزاد کشمیر کے علاقے حسین کوٹ میں دہشتگردوں کے خلاف جرات مندانہ کارروائی پر سیکیورٹی اداروں کو خراجِ تحسین پیش کرتے ہوئے کہاہے کہ حسین کوٹ آپریشن میں مزید پڑھیں

بلاول بھٹو زرداری

بلاول بھٹو زرداری کی پاکستان پیپلزپارٹی کے میڈیا کوآرڈینیٹر حافظ نعیم سے ان کے والد راجہ اللہ دتہ کے انتقال پر تعزیت

اسلام آباد (رپورٹنگ آن لائن)چیئرمین پی پی پی بلاول بھٹو زرداری نے پاکستان پیپلزپارٹی کے میڈیا کوآرڈینیٹر حافظ نعیم سے ان کے والد راجہ اللہ دتہ کے انتقال پر تعزیت کا اظہار کیا ہے ۔ جاری اعلامیہ کے مطابق بلاول مزید پڑھیں

مراد علی شاہ

چارٹر آف ڈیموکریسی ، جنرل پرویز مشرف کی آمریت کے خاتمے اور جمہوریت کی بحالی کی بنیاد بنا،وزیراعلیٰ سندھ

کراچی(رپورٹنگ آن لائن)وزیراعلی سندھ سید مراد علی شاہ نے چارٹر آف ڈیموکریسی (سی او ڈی)کی 19ویں سالگرہ کے موقع پر اپنے پیغام میں اسے پاکستان کی سیاسی تاریخ کا ایک اہم سنگ میل قرار دیا ہے۔ انہوں نے کہا کہ مزید پڑھیں

میئر کراچی

سینیٹر تاج حیدر کی وفات سے پاکستان ایک مدبر اور سنجیدہ سیاستدان سے محروم ہوگیا،بیرسٹرمرتضیٰ وہاب

کراچی(رپورٹنگ آن لائن) میئر کراچی بیرسٹر مرتضیٰ وہاب نے پیپلز پارٹی کے مرکزی سیکرٹری جنرل اور سینیٹر تاج حیدر کے انتقال پر دکھ اور افسوس کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ آج پاکستان ایک مدبر اور سنجیدہ سیاستدان سے مزید پڑھیں

بلاول بھٹو زرداری

بلاول بھٹو زرداری کافرخ بصیر سے ان کے جواں سالہ بھانجے کے انتقال پر افسوس و ہمدردی کا اظہار

لاہور(رپورٹنگ آن لائن ) پاکستان پیپلزپارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے پیپلز پارٹی وسطی پنجاب کے میڈیا ایڈوائزر فرخ بصیر سے ان کے جواں سالہ بھانجے جہانزیب احمد کے انتقال پر افسوس و ہمدردی کا اظہار کیا ہے ۔ مزید پڑھیں

بلاول بھٹو زرداری

کچھ لوگ پاکستان کے نوجوانوں کو انتہا پسندی کی طرف دھکیلنا چاہتے ہیں،بلاول بھٹو

کراچی (رپورٹنگ آن لائن)پاکستان پیپلزپارٹی کے چیئرمین پیپلزپارٹی بلاول بھٹو زرداری نے کہا ہے کہ کچھ لوگ پاکستان کے نوجوانوں کو انتہا پسندی کی طرف دھکیلنا چاہتے ہیں،تمام سیاسی جماعتوں کو سیاسی ہم آہنگی پیدا کرنے ضرورت ہے ۔جمعہ کو مزید پڑھیں

بلاول بھٹو

حکومت کی وعدہ خلافی پر بلاول بھٹوناراض، احتجاجاً جوڈیشل کمیشن سے اپنا نام واپس لیا

اسلام آباد(رپورٹنگ آن لائن)پاکستان پیپلزپارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری حکومت کی جانب سے جوڈیشل کمیٹی میں مساوی نمائندگی کے وعدے کو پورا نہ کرنے پر احتجاجاً گزشتہ ہفتے جوڈیشل کمیشن سے اپنا نام واپس لے لیا۔ نجی ٹی وی مزید پڑھیں

فاروق ایچ نائیک

آئین پاکستان کو عدالت میں چیلنج نہیں کیا جا سکتا، فاروق نائیک

اسلام آباد (رپورٹنگ آن لائن)پاکستان پیپلزپارٹی کے رہنماءاور ماہر قانون فاروق ایچ نائیک نے کہا ہے کہ آرٹیکل 239 کے تحت آئین پاکستان کو عدالت میں چیلنج نہیں کیا جا سکتا ہے۔ ایک نجی ٹی وی کے پروگرام میں گفتگو مزید پڑھیں