پاکستان ویمن ٹیم

پاکستان نیوزی لینڈ تیسرا ویمنز ٹی ٹوئنٹی انٹرنیشنل ہفتے کے روز ہوگا

کوئنز ٹاؤن ( رپورٹنگ آن لائن)پاکستان ویمنز ٹیم ایک نئی تاریخ رقم کرنے کے بعد کلین سوئپ کو ذہن میں رکھتے ہوئے ہفتے کے روز نیوزی لینڈ ویمنز کے خلاف تیسرے اور آخری ٹی ٹوئنٹی انٹرنیشنل میں مدمقابل ہوگی۔پاکستان ویمنز مزید پڑھیں