شہباز شریف

وزیر اعظم ضمنی انتخابات کیلئے انتھک کوششوں پر ن لیگی ورکرز کے مشکور

اسلام آ باد (رپورٹنگ آن لائن ) وزیر اعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ ضمنی انتخابات کیلئے انتھک کوششوں پر پاکستان مسلم لیگ ن کے ورکرز کے مشکور ہیں۔ سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر اپنے جاری کردہ مزید پڑھیں

مریم نواز

مریم نواز کورونا وائرس کا شکار ہوگئیں، خود کو قرنطینہ کر لیا

لاہور(رپورٹنگ آن لائن)پاکستان مسلم لیگ ن کی نائب صدر مریم نواز کورونا وائرس میں مبتلا ہوگئیں،مریم نواز نے ٹوئٹر پر جاری بیان میں بتایا کہ ان کا کووڈ ٹیسٹ مثبت آیا ہے، حفاظتی تدابیر اختیار کرتے ہوئے مریم نواز نے مزید پڑھیں

مریم نواز

اچھا وقت آئے گا، اگلے دو دن میں شہباز شریف عوام کےلئے بڑے ریلیف کا اعلان کرنے والے ہیں، مریم نواز

ساہیوال (رپورٹنگ آن لائن)پاکستان مسلم لیگ ن کی نائب صدر مریم نواز نے کہا ہے کہ مشکل فیصلے ہوچکے، اب اچھا وقت آئے گا۔ اگلے دو دن میں شہباز شریف عوام کے لئے بہت بڑے ریلیف کا اعلان کرنے والے مزید پڑھیں

طارق فضل چوہدری

ملک میں معاشی بحران ہوتا ہے تو آئی ایم ایف کے پاس جانا پڑتا ہے، طارق فضل چوہدری

اسلام آباد(رپورٹنگ آ ن لائن ) پاکستان مسلم لیگ ن کے رہنما طارق فضل چوہدری نے کہا ہے کہ ملک میں معاشی بحران ہوتا ہے تو آئی ایم ایف کے پاس جانا پڑتا ہے۔ طارق فضل چوہدری نے اسلام آباد مزید پڑھیں

شاہد خاقان عباسی

عوام ابھی تکلیف برداشت کریں، ملکی معاشی حالات میں استحکام ہوگا، شاہد خاقان عباسی

اسلام آباد(رپورٹنگ آن لائن) پاکستان مسلم لیگ (ن) کے رہنما و سابق وزیراعظم شاہد خاقان عباسی نے کہا ہے کہ عوام ابھی تکلیف برداشت کریں، بعد میں ملکی معاشی حالات میں استحکام ہوگا، اب سخت فیصلوں سے ملک میں معاشی مزید پڑھیں

کیپٹن ریٹائرڈ صفدر

حکومت میں ہونے کا یہ مطلب نہیں کہ عدالتوں کا احترام نہ کیاجائے، کیپٹن ریٹائرڈصفدر

راولپنڈی(رپورٹنگ آن لائن ) پاکستان مسلم لیگ (ن) کے رہنما کیپٹن ریٹائرڈ صفدرنے کہا کہ حکومت میں ہونے کا یہ مطلب نہیں کہ عدالتوں کا احترام نہ کیاجائے۔ راولپنڈی کچہری میں غداری کیس میں پاکستان مسلم لیگ(ن)کے رہنماکیپٹن ریٹائرڈصفدر سول مزید پڑھیں

ملک ریاض

ہمیں ہر وقت گالیاں دینے والوں کو مبارک ‘ہینڈ سم عمران ‘ملک ریاض کے ذریعہ زرداری سے معافیاں مانگ رہے ہیں

اوکاڑہ( رپورٹنگ آن لائن)پاکستان مسلم لیگ ن کے مرکزی رہنماءوسابق وفاقی وزیر اطلاعات پرویز رشید نے کہا ہے کہ ہمیں ہر وقت گالیاں دینے والوں کو مبارک ہو ان کے ہینڈ سم عمران خان ملک ریاض کے ذریعہ سابق صدر مزید پڑھیں

مریم نواز

کدھرگئے20لاکھ افراد؟پنجاب میں 500افراد بھی نہیں نکلے، مریم نواز

لاہور(رپورٹنگ آن لائن) پاکستان مسلم لیگ (ن)کی نائب صدرمریم نواز نے کہا ہے کہ پنجاب میں کل ملا کر500افراد بھی نہیں نکلے۔ مریم نواز نے ٹوئٹرپربیان میں کہا کہ لگتا ہے خیبرپختونخوا نےبھی فتنہ خان کی کال پرکان نہیں دھرے۔ مزید پڑھیں

سینیٹر صابر شاہ

مسلم لیگ (ن) کے سینیٹر صابر شاہ عالمی فورم پر پاکستان کیلئے شرمندگی کا باعث بن گئے

نیویارک(رپورٹنگ آن لائن) پاکستان مسلم لیگ (ن) کے سینیٹر صابر شاہ عالمی فورم پر پاکستان کے لیے شرمندگی کا باعث بن گئے۔ تفصیلات کے مطابق سینیٹر صابرشاہ نیویارک میں اقوام متحدہ کے تحت منعقدہ مائیگریشن فورم میں شریک تھے، جہاں مزید پڑھیں