سینیٹر عرفان صدیقی

سٹیٹ بینک بل کی منظورِی سے اپوزیشن کو شدید دھچکا لگا ہے، سینیٹر عرفان صدیقی

اسلام آ باد (رپورٹنگ آن لائن) پاکستان مسلم لیگ ن کے سینیٹر عرفان صدیقی نے کہا ہے کہ سٹیٹ بینک بل پر صرف ایک ووٹ سے شکست اپوزیشن کے لیے شدید دھچکا ہے،اپوزیشن جماعتوں کے قائدین کو مل بیٹھ کر مزید پڑھیں

منی لانڈرنگ کیس

منی لانڈرنگ کیس ،شہباز شریف اور حمزہ نے درخواست ضمانت دائر کردی

لاہور(رپورٹنگ آن لائن ) پاکستان مسلم لیگ ن کے صدر شہباز شریف اور ان کے بیٹے حمزہ شہباز نے ایف آئی اے منی لانڈرنگ مقدمے میں درخواست ضمانت دائر کر دی۔ تفصیلات کے مطابق قائد حزب اختلاف شہباز شریف اور مزید پڑھیں

مریم اورنگزیب

مریم اورنگزیب کا وزیراعظم کو ٹرانسپرنسی انٹرنیشنل کی رپورٹ پر قوم سے خطاب کرنے کا چیلنج

اسلام آ باد (رپورٹنگ آن لائن) پاکستان مسلم لیگ (ن) کی ترجمان مریم اورنگزیب نے وزیراعظم عمران خان کو ٹرانسپرنسی انٹرنیشنل کی رپورٹ پر قوم سے خطاب کرنے کا چیلنج کرتے ہوئے کہا ہے کہ عمران صاحب قوم کو بتائیں مزید پڑھیں

شہبازشریف

عالمی ادارے کی رپورٹ فردِ جرم ہے، کرپٹ حکمران استعفی دیں، شہبازشریف

اسلام آ باد (رپورٹنگ آن لائن ) پاکستان مسلم لیگ (ن)کے صدر اور قائد حزب اختلاف شہباز شریف نے کہا ہے کہ ٹرانسپرنسی انٹرنیشنل نے مسلسل دوسری بارگواہی دی ہے کہ عمران حکومت کرپٹ اور چور ہے، عالمی ادارے کی مزید پڑھیں

شاہد خاقان عباسی

شہزاد اکبر بتا دیں انہیں عمران خان نے نکالا ہے یا استعفی دیا ؟ شاہد خاقان عباسی

اسلام آباد(رپورٹنگ آن لائن ) پاکستان مسلم لیگ (ن) کے رہنما و سابق وزیراعظم شاہد خاقان عباسی نے کہا ہے کہ شہزاد اکبر بتا دیں انہیں عمران خان نے نکالا ہے یا استعفی دیا ؟ ساڑھے 3 سال بعد پتہ مزید پڑھیں

شہبازشریف

شہبازشریف کا ملک میں یوریا کی قلت اور کسانوں کودرپیش صورتحال پرشدید اظہارتشویش کا اظہار

لاہور(رپورٹنگ آن لائن)پاکستان مسلم لیگ (ن) کے صدر اور قائد حزب اختلاف شہبازشریف نے ملک میں یوریا کی قلت اور کسانوں کودرپیش صورتحال پرشدید اظہارتشویش کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ کسان دربدر ہیں، کھاد کی سمگلنگ اوربلیک میں مزید پڑھیں

عظمی بخاری

چا ر سال بعد جنوبی پنجاب صوبے کا واویلا نیا لولی پاپ ہے، عظمی بخاری

لاہور (رپورٹنگ آن لائن) پاکستان مسلم لیگ (ن) کی رہنما عظمی بخاری نے کہا ہے کہ چار سال بعد جنوبی پنجاب صوبے کا واویلا نیا لولی پاپ ہے، چار سال پہلے جنوبی پنجاب صوبہ بنانے کا خیالی کیوں نہیں آیا،ن مزید پڑھیں

شاہد خاقان عباسی

لوٹ مار کرنے والے حکومتی بینچوں پر براجمان ہیں، شاہد خاقان عباسی

اسلام آباد (رپورٹنگ آن لائن) پاکستان مسلم لیگ (ن) کے رہنما وسابق وزیراعظم شاہد خاقان عباسی نے کہا ہے کہ عمران خان نے دو کمپنیاں بیرون ملک بنائیں اور کرپشن کی، لوٹ مار کرنے والے حکومتی بینچوں پر براجمان ہیں، مزید پڑھیں

خواجہ محمد آصف

پاکستان کے طول و عرض میں لوگ مہنگائی کی چکی میں پس رہے ہیں،خواجہ محمد آصف

سیالکوٹ (رپورٹنگ آن لائن ) پاکستان مسلم لیگ ن کے مرکزی رہنما خواجہ محمد آصف نے کہا ہے کہ پاکستان کے طول و عرض میں لوگ مہنگائی کی چکی میں پس رہے،نئے پاکستان کے خواب نے سب کچھ تباہ کردیا، مزید پڑھیں