حسان خاور

امپورٹڈ حکومت کے خلاف کل ایک اور تاریخی جلسہ ہوگا، حسان خاور

لاہور (رپورٹنگ آن لائن) پاکستان تحریک انصاف کے رہنما حسان خاور نے کہا ہے کہ ملکی خوداری کیلئے امپورٹڈ حکومت کیخلاف کل جمعرات کو ایک اور تاریخی جلسہ ہوگا۔ سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر اپنے ایک پیغام میں مزید پڑھیں

علی زیدی

ضمانت پر رہا افراد کابینہ میں شامل…. پرانے پاکستان میں خوش آمدید‘ علی زیدی

اسلام آباد(رپورٹنگ آن لائن) پاکستان تحریک انصاف کے رہنما علی زیدی کا کہنا ہے کہ ہماری نئی کابینہ کے حالات دیکھیں‘مسلم لیگ ن کے کابینہ میں 100 فیصد اراکین ضمانت پر ہیں‘ شازیہ مری پر جعلی ڈگری کا کیس ہے، مزید پڑھیں

حسان خاور

شہباز شریف نے آتے ہی تنخواہیں بڑھانے کی بات پر یوٹرن لیا‘ حسان خاور

لاہور (رپورٹنگ آن لائن)پاکستان تحریک انصاف کے رہنما حسان خاور کا کہنا ہے کہ شہباز شریف نے آتے ہی تنخواہیں بڑھانے کی بات پر یو ٹرن لیا۔سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر اپنے جاری کردہ ٹوئٹ پیغام میں حسان مزید پڑھیں

فیصل جاوید

لاہور کا جلسہ تاریخی جلسہ ہوگا‘فیصل جاوید

اسلام آباد (رپورٹنگ آن لائن)پاکستان تحریک انصاف کے مرکزی رہنما فیصل جاوید نے کہا ہے کہ لاہور کا جلسہ تاریخی جلسہ ہوگا‘مینارپاکستان جہاں اکتوبر2011 میں عمران خان نے تاریخ رقم کی تھی اور پاکستانی سیاست کوبدل کے رکھ دیا تھا‘ مزید پڑھیں

سردار تنویر الیاس

سردار تنویر الیاس بلا مقابلہ وزیراعظم آزادکشمیر منتخب

مظفر آباد (رپورٹنگ آن لائن)پاکستان تحریک انصاف کے رہنما سردار تنویر الیاس بلا مقابلہ وزیراعظم آزادکشمیر منتخب ہوگئے۔ وزیراعظم آزادکشمیر کے انتخاب کے لیے ووٹنگ دن ڈیڑھ بجے ہونا تھی تاہم متحدہ اپوزیشن نے وزیراعظم کے انتخاب کیلئے ہونے والے مزید پڑھیں

اسد عمر

تحریک انصاف نے اسلام آباد میٹرو سروس کا افتتاح ڈرامے بازی قرار دے دیا

اسلام آ باد (رپورٹنگ آن لائن ) تحریک انصاف نے اسلام آباد میٹرو سروس کا افتتاح ڈرامے بازی قرار دے دیا ہے۔ مرکزی سیکرٹری جنرل پاکستان تحریک انصاف اسد عمر نے وزیراعظم کی ڈرامہ بازی کا پردہ چاک کرتے ہوئے مزید پڑھیں

حسان خاور

پاکستان کی غیور عوام نے امپورٹڈ حکومت کو یکسر مسترد کر دیا‘ حسان خاور

لاہور (رپورٹنگ آن لائن)پاکستان تحریک انصاف کے رہنما حسان خاور نے کہا ہے کہ پاکستان کی غیور عوام نے امپورٹڈ حکومت کو یکسر مسترد کر دیا ہے۔ سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر اپنے جاری کردہ ٹوئٹ پیغام میں مزید پڑھیں

فیصل جاوید

پاکستان نئے انتخابات کی طرف جاتا دکھائی دے رہا ہے‘ فیصل جاوید

کراچی (رپورٹنگ آن لائن)پاکستان تحریک انصاف کے رہنما فیصل جاوید خان نے کہا ہے کہ پاکستان بہت جلد نئے انتخابات کی طرف جاتا دکھائی دے رہا ہے۔ سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر اپنے ایک پیغام میں فیصل جاوید مزید پڑھیں