فواد چوہدری

ٹیکنیکل جسٹس نے شہباز اورحمزہ کوجیل کے بجائے اقتدارمیں بٹھا دیا، فواد چوہدری

اسلام آباد(رپورٹنگ آن لائن)پاکستان تحریک انصاف کے رہنما و سابق وزیر اطلاعات فواد چوہدری نے کہا ہے کہ ٹیکنیکل جسٹس نے شہباز شریف اورحمزہ شہباز کوجیل کے بجائے ایوان اقتدارمیں بٹھا دیا۔ سماجی رابطے کی سائٹ ٹوئٹر پر فواد چوہدری مزید پڑھیں

اسد عمر

عمران خان کو شدید خطرہ ‘ کچھ ہوا تو حکومت پر مقدمہ کریں گے‘اسد عمر

اسلام آباد (رپورٹنگ آن لائن)پاکستان تحریک انصاف کے رہنما اور سابق وفاقی وزیر اسد عمر کا کہنا ہے کہ چیئرمین عمران خان کی جان کو شدید خطرہ ہے، اگر کچھ ہوا تو حکومت کے خلاف مقدمہ درج کرائیں گے‘حکومت کہتی مزید پڑھیں

حماد اظہر

حکومت نے جن اشیاء کی درامد پر پاپندی لگائی وہ مجموعی درآمدات کا صرف 1.5فیصد حصہ ہیں، حماد اظہر

اسلام آباد (رپورٹنگ آن لائن) سابق وزیر اور پاکستان تحریک انصاف کے رہنما حماد اظہر نے کہا ہے کہ حکومت نے جن اشیاء کی درامد پر پاپندی لگائی وہ مجموعی درآمدات کا صرف 1.5فیصد حصہ ہیں۔ اپنے بیان میں حماد مزید پڑھیں

حماد اظہر

معیشت کو روزانہ کی بنیاد پر اربوں روپے کا نقصان ہو رہا ہے، حماد اظہر

لاہور(رپورٹنگ آن لائن ) سابق وزیر مملکت اور پاکستان تحریک انصاف کے رہنما حماد اظہر نے کہا ہے کہ معیشت کو روزانہ کی بنیاد پر اربوں روپے کا نقصان ہو رہا ہے۔ پی ٹی آئی رہنما حماد اظہر نے پریس مزید پڑھیں

شفقت محمود

الیکشن کمیشن کو سمجھ ہی نہیں آئی کہ منحرف اراکین نے پارٹی چھوڑی یا نہیں، شفقت محمود

اسلام آباد(رپورٹنگ آن لائن) پاکستان تحریک انصاف کے رہنما شفقت محمود نے کہا ہے کہ الیکشن کمیشن کو سمجھ ہی نہیں آئی کہ منحرف اراکین نے پارٹی چھوڑی ہے یا نہیں، الیکشن کمیشن کس طرح کا رویہ اپنا رہا ہے مزید پڑھیں

فواد چوہدری

موجودہ امپورٹڈ حکومت کو جانا ہی ہے خود نہیں جائیں گے تو نکالے جائیں گے، فواد چوہدری

اسلام آباد (رپورٹنگ آن لائن ) پاکستان تحریک انصاف کے رہنما وسابق وفاقی وزیر فواد چوہدری نے کہا ہے کہ عقل کی بات دیر سے سمجھ آتی ہے،موجودہ امپورٹڈ حکومت کو جانا ہی ہے خود نہیں جائیں گے تو نکالے مزید پڑھیں

سیاسی پاور شو

مسلم لیگ (ن) نے 20مئی کے سرگودھا پاور شو کی تاریخ بدل دی ‘ جلسہ اب کل ہو گا

لاہور (رپورٹنگ آن لائن) پاکستان تحریک انصاف کے پے در پے جلسوں کے بعد پاکستان مسلم لیگ بھی سیاسی پاور شو کے لیے متحرک ہو گئی، اٹک، صوابی، گجرات کے بعد سرگودھا میں بھی عوامی طاقت کا مظاہرہ کے لیے مزید پڑھیں

شہباز گل

پی ایم ہاوس میں پارٹیاں‘ کئی کیمپ آفس اور لاکھوں ڈالر کے غیر ملکی دورے ہوں گے، کیا عوام کو ریلیف ملے گا؟‘شہباز گل

اسلام آباد (رپورٹنگ آن لائن)پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی ) کے رہنما شہباز گل نے حکومت سے سوال کرتے ہوئے کہا کہ پی ایم ہاوس میں پارٹیاں‘ کئی کیمپ آفس اور لاکھوں ڈالر کے غیر ملکی دورے ہوں گے، مزید پڑھیں