عمران خان

اسمبلیاں تحلیل، 6 دن میں الیکشن کا اعلان کیا جائے، عمران خان نے ڈیڈ لائن دیدی

اسلام آباد (رپورٹنگ آن لائن ) پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان نے حکومت کو 6 روز کی ڈیڈ لائن د یتے ہوئے کہا ہے کہ اسمبلیاں تحلیل کی جائیں، حکومت 6 دن میں الیکشن کا اعلان کرے ورنہ مزید پڑھیں

مریم اور نگزیب

وفاقی حکومت اور پاکستان تحریک انصاف کے درمیان کوئی معاہدہ نہیں ہوا، مریم اور نگزیب

اسلام آباد(رپورٹنگ آن لائن) وفاقی وزیر اطلاعات ونشریات مریم اور نگزیب نے کہاہے کہ وفاقی حکومت اور پاکستان تحریک انصاف کے درمیان کوئی معاہدہ نہیں ہوا۔ اپنے بیان میں وزیر اطلاعات نے کہاکہ حکومت اور تحریک انصاف کے درمیان مذاکرات مزید پڑھیں

شاہراہیں سیل

پنجاب اور دیگر شہروں سے اسلام آباد جانیوالی شاہراہیں سیل، شہریوں کو شدید مشکلات کا سامنا

اسلام آ باد /لاہور (رپورٹنگ آن لائن) پاکستان تحریک انصاف کے لانگ مارچ کو روکنے کیلئے پنجاب اور دیگر شہروں سے اسلام آباد جانے والی شاہراہیں سیل کر دی گئیں، کراچی سے اسلام آباد تک چھوٹے بڑے شہروں میں بھی مزید پڑھیں

اسدعمر

پی ٹی آئی کے خلاف کریک ڈاؤن ملک چلانے میں معاون ثابت نہیں ہوگا، اسدعمر

پشاور (رپورٹنگ آن لائن)پاکستان تحریک انصاف کے جنرل سیکرٹری اسد عمر نے کارکنوں اور رہنمائوں کے گھروں پر چھاپوں اور گرفتاروں کی مذمت کرتے ہوئے کہاہے کہ رہنما اور کارکن گرفتاری سے بچنے کیلئے چھپ جائیں یا آپ اپنے رشتہ مزید پڑھیں

عمران خان کا اعلان

ہر حال میں اسلام آباد جائیں گے، نیوٹرلز اور ججز کو پیغام ہے کہ یہ فیصلہ کن وقت ہے،عمران خان کا اعلان

پشاور(رپورٹنگ آن لائن) پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان نے واضح کیا ہے کہ ہر حال میں اسلام آباد جائیں گے، نیوٹرلز اور ججز کو پیغام ہے کہ یہ فیصلہ کن وقت ہے عدلیہ نے ملک کی جمہوریت کا مزید پڑھیں

وفاقی حکومت

وفاقی حکومت نے پی ٹی آئی لانگ مارچ کو خونی مارچ قرار دیدیا، اجازت نہ دینے اور ہر صورت روکنے کا اعلان

اسلام آباد(رپورٹنگ آن لائن)وفاقی اتحادی حکومت نے پاکستان تحریک انصاف(پی ٹی آئی) کےبدھ کو ہونیوالے لانگ مارچ کو خونی مارچ قرار دیتے ہوئے اس کی اجازت نہ دینے اور اسکو ہر صورت روکنے کا اعلان کردیا۔ وفاقی وزرءا اور اتحادی مزید پڑھیں

شاہ محمود قریشی

اسلام آباد کوفتح نہیں کرنے جارہے،روکا تو چوک چوراہا سری نگر ہائی وے بنے گا، شاہ محمود قریشی

پشاور (رپورٹنگ آن لائن) پاکستان تحریک انصاف کے وائس چیئرمین شاہ محمود قریشی نے کہا ہے کہ کل بدھ کو ہم کارکنوں سمیت اسلام آباد پہنچیں گے، ہماری پالیسی پر امن احتجاج ہے، ہم اسلام آباد کوفتح نہیں کرنے جارہے، مزید پڑھیں

فواد چوہدری

چھاپوں اورپولیس اہلکارکی موت کے ذمہ داررانا ثنا اورحمزہ شہباز ہیں، فواد چوہدری

اسلام آباد(رپورٹنگ آن لائن) پاکستان تحریک انصاف کے رہنما فواد چوہدری نے کہا ہے کہ کارکنوں کے گھروں پرچھاپوں اورپولیس اہلکارکی موت کے ذمہ داررانا ثنا اللہ اورحمزہ شہباز ہیں۔ پی ٹی آئی کے رہنما فواد چوہدری کا ٹوئٹ میں مزید پڑھیں