مسرت جمشید چیمہ

امن و امان ،معیشت کے ابتر حالات پر عوام کوشدید تشویش ہے‘ مسرت جمشید چیمہ

لاہور(رپورٹنگ آن لائن) پاکستان تحریک انصاف کی سینئر رہنما مسرت جمشید چیمہ نے کہا ہے کہ امن و امان اور معیشت کے ابتر حالات پر عوام کوشدید تشویش ہے ،جعلی مینڈیٹ اور سہاروں کے ذریعے کھڑی حکومت موجودہ حالات میں مزید پڑھیں

اسلام آباد ہائیکورٹ

ایڈووکیٹ جنرل کی 8 ستمبر کو پی ٹی آئی کو جلسے کی اجازت کی یقین دہانی

اسلام آباد(رپورٹنگ آن لائن) ایڈووکیٹ جنرل نے پاکستان تحریک انصاف کو 8 ستمبر کے جلسے کی اجازت کی یقین دہانی کرادی۔ چیف جسٹس اسلام آباد ہائیکورٹ جسٹس عامر فاروق نے پی ٹی آئی کے اسلام آباد جلسے کا این او مزید پڑھیں

اسلام آباد ہائیکورٹ

اظہر مشوانی کے لاپتا بھائیوں کی بازیابی کیلئے اٹارنی جنرل کو مزید مہلت مل گئی

اسلام آ باد (رپورٹنگ آن لائن) اسلام آباد ہائی کورٹ نے پاکستان تحریک انصاف کے سوشل میڈیا انچارج اظہر مشوانی کے لاپتا بھائیوں کی بازیابی کے کیس میں اٹارنی جنرل منصور عثمان کو مزید مہلت دے دی۔ چیف جسٹس اسلام مزید پڑھیں

الیکشن کمیشن

پی ٹی آئی انٹرا پارٹی الیکشن، کیس زیر التوا رکھنے کی درخواست پر فیصلہ محفوظ

اسلام آباد (رپورٹنگ آن لائن) الیکشن کمیشن نے پاکستان تحریک انصاف کے انٹرا پارٹی انتخابات کیس میں سپریم کورٹ کی وضاحت آنے تک مقدمے کو زیر التوا رکھنے کی درخواست پر فیصلہ محفوظ کرلیا۔ پاکستان تحریک انصاف کے انٹرا پارٹی مزید پڑھیں

عاطف خان، شیر علی ارباب

تحریک انصاف خیبرپختونخوا میں اختلافات شدید، عاطف خان، شیر علی ارباب عہدوں سے فارغ

اسلام آ باد (رپورٹنگ آن لائن) پاکستان تحریک انصاف خیبرپختونخوا میں اختلافات شدید ہو گئے ہیں، عاطف خان اور شیر علی ارباب کو عہدوں سے فارغ کر دیا گیا ہے۔ جاری اعلامیہ میں بتایا گیا ہے کہ عاطف خان کو مزید پڑھیں

شیر افضل مروت

بانی پی ٹی آئی کا پیغام ہے جو بھی صورتحال ہو جلسہ 8 ستمبر کو ہی ہو گا،شیرافضل مروت

راولپنڈی(رپورٹنگ آن لائن)پاکستان تحریک انصاف کے سینئر رہنما شیر افضل مروت نے کہاہے کہ بانی پی ٹی آئی کا پیغام ہے کہ جو بھی صورتحال ہو جلسہ 8 ستمبر کو ہی ہو گا،اگرجلسہ منسوخی کامیراپیغام آئے توبھی یقین نہ کرنا۔شیر مزید پڑھیں

مسرت جمشید چیمہ

حکومت کنٹینرز کے ذریعے عوام کے شعور کے آگے بندھ نہیں باندھ سکتی ‘ مسرت جمشید چیمہ

لاہور( رپورٹنگ آن لائن)پاکستان تحریک انصاف کی سینئر رہنما مسرت جمشید چیمہ نے کہا ہے کہ حکومت کنٹینرز کے ذریعے عوام کے شعور کے آگے بندھ نہیں باندھ سکتی ،ان شا اللہ 8ستمبر کو بھرپور جلسہ ہوگا اورہم پر امن مزید پڑھیں

مسرت جمشید چیمہ

بشریٰ بی بی ،فیض حمید کی پی ٹی آئی کے فیصلوں میں قطعاً کوئی مداخلت نہیں تھی‘ مسرت جمشید چیمہ

لاہور(رپورٹنگ آن لائن) پاکستان تحریک انصاف کی سینئر رہنما مسرت جمشید چیمہ نے کہا ہے کہ بشریٰ بی بی اور فیض حمید کی پی ٹی آئی کے فیصلوں میں قطعاً کوئی مداخلت نہیں تھی ، بشریٰ بی بی نے کبھی مزید پڑھیں

پی ٹی آئی

حکومت انتشار کی سازش کررہی ہے، اسلام آباد کا جلسہ ملتوی کیا جاتا ہے، پی ٹی آئی کا اعلان

اسلام آباد (رپورٹنگ آن لائن)پاکستان تحریک انصاف نے جمعرات کو اسلام آباد میں ہونے والا جلسہ ملتوی کرتے ہوئے کہا ہے کہ حکومت جلسے کی آڑ میں انتشار کی سازش کررہی ہے ، اب 8ستمبر کو اسلام آباد میں جلسہ مزید پڑھیں