وزیر اطلا عات

سی پیک پاکستان اور چین کے درمیان مضبو ط دوستی کا عکاس ہے، وزیر اطلا عات

اسلام آ باد (رپورٹنگ آن لائن) سی پیک اور بیلٹ اینڈ روڈ انیشیٹیو کے 10 سال مکمل ہونے پر چائنہ میڈیا گروپ نے پاکستان نیشنل کونسل آف آرٹس کے اشتراک سے اسلام آباد میں آرٹ نمائش اور ثقافتی شو کا مزید پڑھیں

پاکستان اور چین

پاکستان اور چین کا تعاون تسلسل سے جاری، سی پیک کے تحت صاف توانائی کے منصوبوں کو فروغ ملا، چینی میڈ یا

اسلام آ باد (انٹرنیشنل ڈیسک) چینی میڈ یا نے ایک رپورٹ میں کہا ہے کہ پاکستان اور چین کا تعاون تسلسل سے جاری رہا ہے۔ایک طرف سی پیک کے تحت پاکستان میں صاف توانائی کے منصوبوں کو فروغ ملا ہے مزید پڑھیں

احسن اقبال

پاکستان اور چین کی لازوال دوستی ہے ،سی پیک منصوبہ پاکستان کی تعمیر و ترقی میں اہم کردار ادا کررہاہے ،احسن اقبال 

اسلام آباد (رپورٹنگ آن لائن)وفاقی وزیر منصوبہ بندی ،ترقی و خصوصی اقدامات پروفیسر احسن اقبال نے کہا ہے کہ پاکستان اور چین کی لازوال دوستی ہے اور سی پیک منصوبہ پاکستان کی تعمیر و ترقی میں اہم کردار ادا کررہاہے مزید پڑھیں

وزیراعظم

پاکستان اور چین کے باہمی تعلقات ہر دور میں انتہائی قابل اعتبار اور مثالی رہے،وزیراعظم

اسلام آباد (رپورٹنگ آن لائن)وزیر اعظم نے چائنہ کنسٹرکشن تھرڈ انجنئیرنگ بیورو کو پاکستان میں قابل تجدید خصوصا شمسی توانائی کے منصوبہ جات میں بھرپور سرمایہ کاری کی دعوت دی ہے جمعہ کووزیر اعظم محمد شہباز شریف سے چائنہ کنسٹرکشن مزید پڑھیں

محمد شہباز شریف

پاکستان اور چین کے درمیان تجارت کے فروغ کے وسیع مواقع ہیں، سی پیک پاکستان کیلئے گیم چینجر منصوبہ ہے، محمد شہباز شریف

اسلام آباد(رپورٹنگ آن لائن)وزیراعظم محمد شہباز شریف نے کہا ہے کہ پاکستان اور چین کے درمیان تجارت کے فروغ کے وسیع مواقع موجود ہیں، سی پیک پاکستان کیلئے گیم چینجر منصوبہ ہے، چین کے تعاون سے ہم اپنی برآمدات بڑھا مزید پڑھیں

آئی ایس پی آر

پاکستان کے اعلی سطحی ٹرائی سروس ملٹری وفد کا چین کا دورہ، آئی ایس پی آر

رولپنڈی (رپورٹنگ آن لائن ) پاکستان اور چین کا اسٹریٹجک شراکت داری پرعزم کا اعادہ ، فریقین کے درمیان مشترکہ مفادات کے تحفظ کیلئے رابطوں میں تسلسل، تربیت، ٹیکنالوجی اور انسداد دہشت گردی تعاون کو بڑھانے پر بھی اتفاق ۔ مزید پڑھیں

اسپیکر قومی اسمبلی

پاکستان اور چین مشکل حالات کے دوست ہیں،اسپیکر قومی اسمبلی

اسلام آ باد (رپورٹنگ آن لائن)اسپیکر قومی اسمبلی راجہ پرویز اشرف نے کہا ہے کہ پاکستان اور چین مشکل حالات کے دوست ہیں، سی پیک کو سبوتاژ کرنے کیلئے پروپیگنڈہ کو کسی صورت برداشت نہیں کیا جائیگا،میڈیا سی پیک کے مزید پڑھیں

مریم اورنگزیب

سی پیک خطے کے نوجوانوں اور آنے والی نسلوں کیلئے اقتصادی ترقی اور خوشحالی کی علامت ہے،مریم اورنگزیب

اسلام آباد (رپورٹنگ آن لائن)وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات مریم اورنگزیب نے کہا ہے کہ پاکستان اور چین کے درمیان مثالی برادرانہ تعلقات ہیں، ان کی جڑیں عوام کے درمیان رابطوں اور باہمی احترام پر مبنی ہیں۔ چائنہ اکنامک نیٹ مزید پڑھیں