انڈر 19 کیمپ

32 کھلاڑیوں پر مشتمل انڈر 19 کیمپ کا آغاز اگلے ہفتے سے کراچی میں ہو گا

کراچی(رپورٹنگ آن لائن)انڈر19کے 32 کھلاڑیوں پر مشتمل کیمپ کاآغاز 29 جولائی کو نیشنل اسٹیڈیم میں واقع حنیف محمد ہائی پرفارمنس سنٹر کراچی میں ہو گا،آٹھ ہفتے تک جاری رہنے والے کیمپ میں پورے ملک سے کھلاڑی شرکت کریں گے۔ 32 مزید پڑھیں