فیاض الحسن چوہان

موقع موقع کرنے والوں کو منہ چھپانے کا موقع نہیں ملے گا’فیاض الحسن چوہان

لاہور(رپورٹنگ آن لائن)صوبائی وزیر جیل خانہ جات فیاض الحسن چوہان نے کہا ہے کہ پاکستان ،بھارت کرکٹ میچ کا تمام شائقین کو بے صبری سے انتظار ہے،گرین شرٹس بھارتی ٹیم کو چاروں شانے چت گرانے کے لیے مکمل تیار ہیں۔ مزید پڑھیں