پاک فوج

پاک فوج عید الفطر پر بھی شہریوں کی حفاظت کیلئے مصروف عمل رہی

راولپنڈی(رپورٹنگ آن لائن) پاک فوج عید الفطرپر شہریوں کی حفاظت کیلئے شب وروز مصروف عمل رہی،تفصیلات کے مطابق عیدالفطر میں قومی جذبے سے سرشار پاک فوج کے جوان کرونا سے بچا ﺅکی حفاظتی تدابیر یقینی بنانے کیلئے سول اداروں کی مزید پڑھیں

آرمی چیف

آرمی چیف کا ایل او سی کا دورہ، جوانوں کے ساتھ عید منائی

راولپنڈی(رپورٹنگ آن لائن)آرمی چیف جنرل قمرجاوید باجوہ نے کہا ہے کہ وقت آگیا ہے کہ کشمیر میں انسانی المیے کو اب ختم کیا جائے، پاکستانی عوام کی سیکیورٹی، سیفٹی اور فلاح ہماری ذمہ داری ہے،پاک فوج قوم کی توقعات پرپورا مزید پڑھیں

کورونا ایس او پیز پر عمل درآمد کا معاملہ،،،فوج کے دستے تعینات

جعفر بن یار پنجاب میں فوج کی تعیناتی کے حوالے سے رپورٹنگ نیوز نے دستاویزات حاصل کر لیں پنجاب حکومت نے کرونا ایس۔او۔پیز پر سختی سے عملدرآمد شروع کروا دیا ہے صوبہ بھر میں پاک فوج اور رینجرز کے دستے مزید پڑھیں

آرمی چیف

آرمی چیف کا فوجی فانڈیشن ہیڈ کوارٹرز کا دورہ، 100 بستروں پر مشتمل ہسپتال کا افتتاح کیا

راولپنڈی(رپورٹنگ آن لائن) آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ نے راولپنڈی میں فوجی فانڈیشن ہیڈکوارٹرز کا دورہ کیا، آرمی چیف نے معیاری خدمات کے لیے فوجی فانڈیشن کے عزم اور کارکردگی کی تعریف کی ۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات مزید پڑھیں

سیکورٹی فورسز

جنوبی وزیرستان میں سیکورٹی فورسز کی کارروائی، دہشتگرد ہلاک

راولپنڈی(رپورٹنگ آن لائن) سیکیورٹی فورسز کی جنوبی وزیرستان میں کاروائی کے دوران ایک دہشت گرد مارا گیا۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ(آئی ایس پی آر)کے مطابق سیکیورٹی فورسز نے جنوبی وزیرستان کے علاقے لدھا میں آپریشن کے دوران فائرنگ مزید پڑھیں

وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی

ہماری افواج اور قانون نافذ کرنے والے اداروں نے دہشت گردی کے خلاف جنگ میں لازوال قربانیاں دی ہیں، وزیر خارجہ

راولپنڈی(رپورٹنگ آن لائن ) وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی نے کہا ہے کہ ہماری جری افواج اور قانون نافذ کرنے والے اداروں نے دہشت گردی کے خلاف جنگ میں لازوال قربانیاں دی ہیں، پوری قوم دہشت گردی کے خلاف اس مزید پڑھیں

مجاہد انور

آرمی چیف سے ایئر چیف مجاہد انور کی الوداعی ملاقات

راولپنڈی(رپورٹنگ آن لائن ) آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ سے پاک فضائیہ کے سربراہ ایئر مارشل مجاہد انور خان نے الوداعی ملاقات کی، پاک فوج کے سپہ سالار نے دہشتگردی کے خلاف جنگ میں تعاون اور آپریشن سوئفٹ ریٹارٹ مزید پڑھیں

آرمی چیف

آرمی چیف سے برطانوی فوج کے چیف آف ڈیفنس سٹاف کی ملاقات، باہمی دلچسپی کے امور پر تبادلہ خیال

راولپنڈی(رپورٹنگ آن لائن)آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ سے برطانوی فوج کے چیف آف ڈیفنس سٹاف نے ملاقات کی جس میں باہمی دلچسپی کے امور پر تبادلہ خیال کیا گیا، منگل کو پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ آئی ایس مزید پڑھیں

آئی ایس پی آر

ستائیس فروری پاکستانی افواج کے تجدید عہد کا دن ہے، آئی ایس پی آر

راولپنڈی(رپورٹنگ آن لائن)پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ(آئی ایس پی آر)کے سربراہ میجر جنرل بابر افتخار نے کہا ہے کہ 27فروری 2019پاکستان کی مسلح افواج کے تجدید عہد کا دن ہے، سماجی رابطے کی سائٹ ٹوئٹر پر شیئر کیے گئے مزید پڑھیں