ٹیکسٹائل ملز

پاکستان کی ٹیکسٹائل برآمدات میں کمی کا خدشہ

مکوآنہ (رپورٹنگ آن لائن)آل پاکستان ٹیکسٹائل ملز ایسوسی ایشن نے برآمدات میں کمی کا خدشہ ظاہر کر دیا۔چیئرمین اپٹما کامران ارشد کا کہنا ہے کہ ایکسپورٹ فسیلیٹیشن اسکیم ٹیکسٹائل انڈسٹری کیلیے درد سر بن گئی ہے۔ اُنہوں نے کہا کہ مزید پڑھیں

شیخ رشید

لوگ بھوک سے مررہے ہیں اور گورکن تماشا دیکھ رہے ہیں، شیخ رشید

راولپنڈی(رپورٹنگ آن لائن) عوامی مسلم لیگ کے سربراہ اور سابق وزیرداخلہ شیخ رشید نے کہا ہے کہ حکومت آئی ایم ایف کے جال میں پھنس چکی ہے، 400ٹیکسٹائل ملز بند ہوگئیں ہیں، ملک دیوالیہ ہونے جارہا ہے۔ جمعہ کو اپنے مزید پڑھیں

فرخ حبیب

ضمنی الیکشن کےلئے میں حکومتی مشینری کا کھلم کھلا استعمال کیا جارہا ہے، فرخ حبیب

فیصل آباد (رپورٹنگ آن لائن)پاکستان تحریک انصاف کے رہنما و سابق وزیر مملکت برائے اطلاعات فرخ حبیب نے کہا ہے کہ موجودہ حکومت میں چار سو سے زائد ٹیکسٹائل ملز حکومت کی ناقص منصوبہ بندی کی وجہ سے بند ہوچکی مزید پڑھیں

روئی

روئی اور پھٹی کی قیمتوں میں مسلسل مندی کے رجحان کے باعث کاٹن جنرز اور کاشتکاروں میں تشویش کی لہر

کراچی (رپورٹنگ آن لائن) ٹیکسٹائل ملز کی جانب سے مقامی روئی کی خرید میں غیر معمولی کمی کے باعث روئی اور پھٹی کی قیمتوں میں مسلسل مندی کے رجحان کے باعث کاٹن جنرز اور کاشتکاروںمیں تشویش کی لہر۔روئی کے بعد مزید پڑھیں

کاٹن مارکیٹ

مقامی کاٹن مارکیٹ میں گزشتہ ہفتہ کے دوران ٹیکسٹائل و اسپننگ ملز بادستور محتاط رویہ قائم رکھے ہوئے روئی کی خریداری جاری

کراچی (ر پورٹنگ آن لائن) مقامی کاٹن مارکیٹ میں گزشتہ ہفتہ کے دوران ٹیکسٹائل و اسپننگ ملز بادستور محتاط رویہ قائم رکھے ہوئے روئی کی خریداری کر رہے ہیں جبکہ جنرز بھی مہنگی پھٹی محتاط ہو کے خریدتا رہا جبکہ مزید پڑھیں

روئی کے بھائو

کراچی،روئی کے بھائو میں استحکام،بین الاقوامی کاٹن مارکیٹوں میں ملا جلا رجحان

کراچی (ر پورٹنگ آن لائن) مقامی کاٹن مارکیٹ میں گزشتہ ہفتہ کے دوران روئی کے بھائو میں مجموعی طورپر ملا جلا رجحان رہا۔ ٹیکسٹائل و اسپننگ ملز کی روئی کی خریداری جاری رہی جبکہ پھٹی کی رسد بارشوں کے سبب مزید پڑھیں

روئی کے بھاؤ

مقامی کاٹن مارکیٹ میں روئی کے بھاؤ میں فی من 200 تا 250 روپے کی کمی

کراچی (رپورٹنگ آن لائن)مقامی کاٹن مارکیٹ میں گزشتہ ہفتہ کے دوران ٹیکسٹائل ملز کی خریداری جاری رہی جبکہ پھٹی کی رسد کا تسلسل بھی جاری رہا جس کے باعث کاروباری حجم نسبتا بڑھ گیا ہفتہ کے آخری دو دنوں میں مزید پڑھیں