انگلینڈ کیخلاف سیریز

بابر اعظم نے انگلینڈ کیخلاف سیریز کو تاریخی قرار دیدیا

مانچسٹر (رپورٹنگ آن لائن)پاکستان ون ڈے اور ٹی20 کرکٹ ٹیم کے کپتان بابر اعظم نے انگلینڈ کے خلاف سیریز کو تاریخی قرار دیدیا۔ گراؤنڈ میں پریکٹس کرتے بابر اعظم انگلش ٹیم کے خلاف اچھی کارکردگی کے لئے بھی پرعزم ہیں۔ مزید پڑھیں